تازہ ترین

پی ٹی آئی حکومت خاتمے پرموم بتی مافیا اور اسرائیل رورہا ہے ، مولانا فضل الرحمان

پہلگام پر ہمیں بھی افسوس، مودی اسرائیل کا حامی اور اس کیساتھ کھڑا ہے: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے کہا تھا کہ پی ٹی آئی کے پاس بیرونی ایجنڈا ہے پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر موم بتی مافیا اور اسرائیل رو رہاہے ۔مولاان کا کہنا تھا کہ ہم نے پی ٹی آئی کے خلاف کلمہ حق بلند کیا ، ہم نے پہلے کہا تھا کہ پی ٹی آئی کے پاس بیرونی ایجنڈا ہے ، ہم نے تحریک انصاف کا ایجنڈا پاش پاش کردیا ہے ۔مولانا کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر موم بتی اور اسرائیل رورہا ہے فرینڈ آف اسرائیل کمیٹی کے ارکان چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت میں رو روہے ہیں ، پاکستان کی مخالفت میں ڈی پورٹ خاتون بھی ایک شخص کی حمایت کررہی ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image