پاکستان

وزیراعظم نے آئندہ بجٹ کیلئے ایف بی آر کی 2 اہم ٹیکس تجاوی مسترد کردیں

وزیراعظم نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی دو اہم ٹیکس تجاویز کو مسترد کر دیا۔ دی گئی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دو ٹیکس تجاویز سے اربوں روپے وصول کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کی تجاویز […]

Read More
پاکستان

پرویز الٰہی کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے

الیکشن ٹربیونل نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے پرویز الٰہی کی اپیل پر سماعت کی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لاءآفیسر فلک شیر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاءذوالقرنین حیدر جبکہ پرویز الٰہی کی […]

Read More
پاکستان جرائم

صنم جاوید کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں خارج

لاہور: پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔واضح رہے کہ آئندہ عام انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد اور منظور کیے جا رہے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹربیونل نے حلقہ این اے 119، این اے 120 اور پی پی 150 سے کاغذات مسترد ہونے […]

Read More
پاکستان

حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار ہے

اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 سے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔اپیلٹ ٹربیونل کے جسٹس طارق ندیم نے حماد اظہر کی اپیل خارج کرتے ہوئے […]

Read More
تازہ ترین

جلاﺅ گھیراﺅ کیس ، ضمانت مسترد ہونے پر شاہ محمود اور اسد عمر عدالت سے فرار

اسلام آباد: 9 مئی کے جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں ضمانت مسترد ہونے پر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر ایف ایٹ کچہری سے فرا رہوگئے ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنماﺅں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کیخلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں […]

Read More
پاکستان

پرویز الٰہی نے عمران خان کے الزامات مسترد کردیئے

چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے ہی قائد عمران خان کے الزامات مسترد کردیئے ۔فوجی افسران کیخلاف ایف آئی آر خود انہون نے رکوائی تھی کیوں کہ اس میں ٹیکنیکل مسائل تھے ۔چوہدری پرویز الٰہی کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے عمران خان کو پیش کش بھی کی تھی کہ انہیں تحقیقات کیلئے جو بھی […]

Read More
پاکستان

تحریک انصاف نے مذاکرات پر سینیٹ کمیٹی مسترد کردی

پی ٹی آئی نے مذاکرات پر سینیٹ کی کمیٹی مسترد کردی اور پارٹیوں کے درمیان مذاکرات کا مطالبہ کردیا ۔صادق سنجرانی نے قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کوخط لکھ کر کمیٹی کیلئے حکومت اور اپوزیشن بینچز سے چار ، چار نام مانگ لیے ۔تحریک انصا ف نے چیئرمین سینیٹ کی تجویز مسترد کردی ۔سپریم […]

Read More
پاکستان

چیئرمین سینیٹ کی جانب سے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا ریفرنس مسترد

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پییپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا ریفرنس مسترد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے ریفرنس پر فیصلہ دیتے […]

Read More