پاکستان

پرویز الٰہی کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے

پرویز الٰہی کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے

الیکشن ٹربیونل نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے پرویز الٰہی کی اپیل پر سماعت کی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لاءآفیسر فلک شیر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاءذوالقرنین حیدر جبکہ پرویز الٰہی کی جانب سے سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی سے متعلق ریکارڈ عدالت میں پیش کیا جب کہ وکیل مرکزی صدر پی ٹی آئی سردار عبدالرزاق ایڈووکیٹ نے دلائل مکمل کر لیے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image