پاکستان

تحریک انصاف نے مذاکرات پر سینیٹ کمیٹی مسترد کردی

تحریک انصاف نے مذاکرات پر سینیٹ کمیٹی مسترد کردی

پی ٹی آئی نے مذاکرات پر سینیٹ کی کمیٹی مسترد کردی اور پارٹیوں کے درمیان مذاکرات کا مطالبہ کردیا ۔صادق سنجرانی نے قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کوخط لکھ کر کمیٹی کیلئے حکومت اور اپوزیشن بینچز سے چار ، چار نام مانگ لیے ۔تحریک انصا ف نے چیئرمین سینیٹ کی تجویز مسترد کردی ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ معاملہ سینیٹ کا نہیں پارٹیوں میں بات طے ہوگی ۔انہوں نے بتایا تھا کہ عمران خان نے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے فواد چوہدری علی ظفر اور مجھ پر مشتمل کمیٹی بنائی ہے حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات کے لیے آج بھی تیار ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image