ڈینگی کے وار جاری، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
شہر قائد میں ڈینگی وائرس کے مزید 220 کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد رواں ماہ کیسز کی تعداد 6273 ہوگئی۔ نئے کیسز کے بعد رواں برس کیسز کی تعداد 8480 ہوگئی ہے جبکہ شہر میں اب تک ڈینگی وائرس سے 36 ہلاکتیں بھی ہوچکی ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعداد وشمار […]