براؤزنگ ٹیگ

technology

دنیا کا تیز ترین موبائل انٹرنیٹ کس ملک میں ہے ؟؟

یو اے ای : عالمی انٹرنیٹ انٹلیجنس فرم اوکلا کے تازہ ترین اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں متحدہ عرب امارات تیز ترین موبائل نیٹ ورک رکھنے والا ملک بن گیا۔ متحدہ عرب امارات دنیا میں تیز ترین موبائل انٹرنیٹ رکھنے…

تصاویر اور ویڈیوز سے متعلق واٹس ایپ کی نئی تبدیلی

عالمی سطح پر مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک اور نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ نئی اپ ڈیٹ کے تحت واٹس ایپ کی ایپلی کیشن صارف کے واٹس ایپ چیٹ میں تصاویر اور ویڈیوز کو مزید بڑا دکھا کر پیش کرے گی۔ واٹس ایپ کی سرگرمیوں…

جدید ترین ٹیکنالوجی سے بنی مقامِ ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر جاری

سعودی حکومت نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مسجد الحرام کے اندر مقام ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر بنا کر پیش کر دیں۔ تصاویر مکہ مکرمہ کے ادارہ امور حرمین شریفین کے شعبہ انجینئرنگ اسٹڈیز نے بنائیں، یہ ایک ہزار سے زائد تصاویر دنیا بھر…

مخصوص نمبروں پر رابطہ مفت، سعودی حکومت کا بڑا اعلان

ریاض : سعودی آئی ٹی کیمشن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اب عوام کی سہولت کیلئے مخصوص نمبروں پر رابطہ مفت کردیا گیا ہے، اس کیلیے کسی قسم کے چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے۔ سعودی عرب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کمیشن کے ترجمان نے…

سعودی عرب میں الیکٹرانک کاریں سڑکوں پر لانے کی تیاریاں

ریاض : سعودی حکومت نے مملکت میں الیکٹرانک کار ساز کمپنی کے قیام کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔ اس سلسلسے میں مشاورت کے لیے مشیران کی تعیناتی بھی کردی گئی ہے۔ بلومبرگ ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے مملکت نے الیکٹرانک کار تیار…

سام سنگ نے ایک مرتبہ پھر ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا

سام سنگ الیکٹرانکس کارپوریشن لیمیٹڈ نے دنیا کی سب سے بڑی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی کی دوڑ میں ایک مرتبہ پھر ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں سام سنگ کی فروخت، عالمی سطح پر کی جانے والی موبائل فونز کی مجموعی فروخت کا…

کیلبری فونٹ کی جگہ کوئی اور لینے کو تیار

پاکستان میں پاناما کیس میں مشہور ہونے والا کیلبری فونٹ جلد ہی قصہ پارینہ بن جائے گا، مائیکرو سافٹ نے اس کی جگہ دوسرے فونٹ کو دینے کا اعلان کردیا۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے کیلبری کے متبادل فونٹ کی تلاش شروع کردی ہے، کیلبری سنہ…

چھٹی حِس پر نئی تحقیق سامنے آ گئی

واشنگٹن: امریکی محققین نے ایک تحقیق میں معلوم کیا ہے کہ چھٹی حِس دماغ کے اندرونی حصے میں ہوتی ہے اور خطرے کے وقت متحرک ہو جاتی ہے۔ چھٹی حس کے بارے میں ابھی تک کوئی تحقیق اپنے منطقی انجام کو نہیں پہنچی، تاہم ایک حالیہ ریسرچ اسٹڈی سے محققین…

کیا صرف 400 روپے میں گوگل ڈومین کو خریدنا ممکن ہے؟

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کی مالیت کا اندازہ کرنا مشکل ہے جو اربوں کھربوں سے کم نہیں، لیکن ایک شخص نے صرف 430 روپے کے عوض اسے خرید لیا۔ گوگل ڈاٹ کام کی ارجنٹائن کی شاخ کو ایک ڈیزائنر نے محض 430 روپے میں خرید لیا۔ بیونس آئرس سے تعلق…

ویڈیو کالز : زوم ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی

کیلی فورنیا : ویڈیو کانفرنسنگ کے لیے استعمال ہونے والی مقبول ایپلیکیشن زوم میں صارفین کی بڑی مشکل آسان کرتے ہوئے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا گیا ہے۔ مقبول ویڈیو کانفرنسنگ ایپ زوم نے ایک نیا فیچر ایمریسو ویو متعاررف کرایا ہے جس کا مقصد ویڈیو…