تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، تحریک انصاف کے سینیٹر ز بھی شریک ہونگے

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آض سہ پہر 3 بجے ہوگاجبکہ تحریک انصاف کے سینیٹرز بھی شریک ہوں گے اور اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے۔مشترکہ اجلاس میں امن وامان اقتصادی چیلنجز اور قومی اداروں کی تکریم سمیت آٹھ نقاط پر بحث کی جائیگی، حکومت کی تبدیلی کے بعد پہلی دفعہ پاکستان تحریک انصاف […]

Read More
تازہ ترین

عمران مسلط نہ کیا جاتا تو برے آثار پیدا نہ ہوتے، نواز شریف

لندن: نوا ز شریف نے کہا کہ میرا دل پاکستان اور پاکستانیوں کیساتھ دھڑکتا ہے ملک پر چار سال عمران کو مسلط نہ کیاجاتا تو اس کے کئی برس تک رہنے والے برے آثار پیدا نہ ہوتے، عمران حکومت نے ابتری کے جو حالات پیدا کئے انہیں ختم کرنے میں کافی وقت لگے گا تاہم […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان سے بڑا فراڈیا اور ہشتگرد پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا، نواز شریف

لندن: نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عمران خان سے بڑا فراڈیا اور دہشتگر د پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس پر پیٹرول بم کس لیے پھینکے گئے، یہ سب کس نے سکھایا، پولیس والے نہ بھاگتے تو کیا ہوتا، یہ سب ناقابل برداشت […]

Read More
تازہ ترین

آڈیو لیکس، اگر یہ کہانی جھوٹی ثابت ہو تو ہمیں سزا دی جائے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: رانا ثنا نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حالات ایسے ہیں کہ اگر تدبر اور دانائی سے فیصلہ نہ ہوا تو فساد، انار کی اور افراتفری پھیلے گی سیاسی اورمعاشی استحکام نہیں آئیگا، انہون نے کہاکہ الیکشن کے حوالے سے مختلف آرائیں پارلیمنٹ کو رہنمائی کا اختیار حاصل ہے حکومت اور اداروں کی […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے جو معاشی، سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھ کرکیاگیا ہے۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کاکہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 218 کے تحت الیکشن کمیشن کو یقینی بنانا ہے کہ شفاف، غیر جانبدارانہ اور منصفانہ انتخابات […]

Read More
پاکستان

مریم نواز کے پی پی 173 سے کاغذات نامزدگی منظور

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے پی پی 173 سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی اسکرونٹی کیلئے وکیل لیاقت اعون الیکشن کمیشن کے افسر کے روبرو پیش ہوئے وکیل لیاقت اعون نے کہا کہ پی پی 173 سے مریم نواز کے […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم کی رمضان میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت

وزیراعظم نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت کردی۔وزارت توانائی نے سحر،افطار و تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت توانائی نے ملک کی تمام بجلی کی تقسیم کا رکمپنیوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سحر،افطار و تراویح کے اوقات میں بجلی کی فراہمی یقینی ہوگی، […]

Read More
پاکستان

اب وکٹ اُٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیا ن میں فواد چوہدری نے کہاکہ آض ڈمی پارلیمان کے اجلاس میں کوئی ایسا قدم نہ اُٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھ جائے انہوں نے کہا […]

Read More
پاکستان

امریکی ایجنٹ عمران خان کی محبت میں مرے جارہے ہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد: لیگی رہنما نے چیئرمین پی ٹی آئی سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ عمران خان تم کہتے تھے کہ امریکا تمہارے خلاف ہے مگر امریکی ایجنٹ تمہاری محبت میں مرے جارہے ہیں طلال چوہدری نے سوشل میڈیا پر امریکہ کے سابق مندوب برائے افغانستان کو ان کے عمران خان سے متعلق بیان […]

Read More
تازہ ترین

تھرپارکر، وزیراعظم آج 660 میگا واٹ پاور پروجیکٹ کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم آج تھرپارکر کے مختصر دورے پر اسلام کوٹ پہنچ رہے ہیں جہاں وہ سی پیک منصوبے کے تحت 660 میگا واٹ بجلی پیدا کرنیوالے پاور پروجیکٹ کا افتتاح کرینگے۔وزیراعظم ہاؤس کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق وزیراعظم آج صبح ساڑھے 10 بجے اسلام کوٹ ائیر پورٹ پہنچیں گے جہاں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری […]

Read More