3 بار وزیراعظم بننے والے کو 7 برس بعد انصاف ملا ، جاوید لطیف
- by web_desk
- دسمبر 13, 2023
- 0 Comments
لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ تین بار وزیراعظم بننے والے کو سات برس بعد انصاف ملا ۔جاوید لطیف نے کہا کہ انصاف دینے والے ناانصافی کریں تو ملک کس طرح ترقی کریگا۔انہوں نے کہا کہ آٹھ فروری کے انتخابات میں 25 کروڑ لوگ اپنی عدالت لگائیں گے ، 8 فروری کو 25 […]
الیکشن میں بھرپور تیاری کیساتھ اترینگے ، شہباز شریف
- by web_desk
- نومبر 28, 2023
- 0 Comments
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں بھرپور تیاری کیساتھ اترینگے ۔شہباز شریف سے پارٹی رہنماﺅں اور سابق ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی ۔ملاقات کرنیوالوں میں علی پرویز ملک ، ودیگر شامل تھے ۔ملاقات میں تنظیمی امور اور انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔شہباز شریف نے انتخابی تیاریوں کیلئے […]
ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جارہی ہے ، رانا ثنا اللہ
- by web_desk
- جون 10, 2023
- 0 Comments
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جارہی ہے ۔اسلام آباد میں ای پاسپورٹ کے حوالے سے منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ یہ سہولت بتدریج پورے ملک میں میسر ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل تبدیل سے شہریوں […]
نواز شریف اور مریم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
- by web_desk
- اپریل 14, 2023
- 0 Comments
نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ، نوا زشریف کے ہمراہ بیٹی مریم نواز ، داماد کیپٹن صفدر اور دیگر اہلخانہ نے بھی عمرہ کیا۔سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے والد کے ہمراہ تصویر بھی شیئر کی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تصویر میں مریم نواز […]
مریم نواز فیملی کے ہمراہ سعود ی عرب روانہ
- by web_desk
- اپریل 11, 2023
- 0 Comments
ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نوازاپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئیں ۔ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہر النسا ءشوہر محمد صفدر ،بیٹا جنید اور بہو عائشہ سیف بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔مریم نواز سعودی عرب میں شاہی خاندان کے […]
ریفرنس کے حق میں نہیں ، نواز شریف کی رائے کا احترا م کرتاہوں ، شاہد خاقان
- by web_desk
- اپریل 7, 2023
- 0 Comments
شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میں ریفرنس دائر کرنے کے حق میں نہیں ،نواز شریف نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے میں ان کی رائے کا اخترام کرتاہوں ۔چیف جسٹس پر لازم تھا اپنے ادارے کی ساکھ بچاتے انہو ں نے ادارے کی ساکھ نہیں بچائی فیصلہ متنازع ہوگیا ۔انہوں نے کہا […]
انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست، وزیراعظم کا بھی سپریم کورٹ جانے کا امکان
- by web_desk
- مارچ 29, 2023
- 0 Comments
اسلام آباد: انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت میں وزیراعظم شہباز شریف کا بھی آج سپریم کورٹ جانے کا امکان ہے وزیراعظم ہاؤس نے وفاقی کابینہ کے ممبران کو سپریم کورٹ پہنچنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ وفاقی کابینہ کے ممبران آج ساڑھے گیارہ بجے سپریم کورٹ […]