تازہ ترین

آڈیو لیکس، اگر یہ کہانی جھوٹی ثابت ہو تو ہمیں سزا دی جائے، وزیر داخلہ

آڈیو لیکس، اگر یہ کہانی جھوٹی ثابت ہو تو ہمیں سزا دی جائے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: رانا ثنا نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حالات ایسے ہیں کہ اگر تدبر اور دانائی سے فیصلہ نہ ہوا تو فساد، انار کی اور افراتفری پھیلے گی سیاسی اورمعاشی استحکام نہیں آئیگا، انہون نے کہاکہ الیکشن کے حوالے سے مختلف آرائیں پارلیمنٹ کو رہنمائی کا اختیار حاصل ہے حکومت اور اداروں کی رہنما کرے، ہم آئین کے مطابق معاملات آگے بڑھانا چاہتے ہیں رانا ثنا کا کہنا تھا کہ کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے شیڈول دیا ہم نے اس حکم کے تحت انتخابی عمل شروع کیا ہے سپریم کورٹ کے حکم کو رد کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image