یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائز اشیاء کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ اور موبائل نمبر لازم قرار
یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائز اشیاء کی خریداری کے لیے صارفین کا شناختی کارڈ اور موبائل نمبر لازمی قرار دے دیا گیا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز حکام کاکہنا ہےکہ سبسڈائز اشیاء کی خریداری کرنے والا شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر بل کے لیے…