فوج میں اعلیٰ ترین تقرریوں پر وزیر اعظم کا بڑا بیان سامنے آگیا
وزیراعظم شہباز شریف نے فوج میں اعلی ترین تقرریوں کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کے اس معاملے پر ہم نے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ، ان کا کہنا تھا کہ صحیح وقت آنے اس اہم معاملہ پر فیصلہ کیا […]