سائنس و ٹیکنالوجی

ملک میں فری گوگل ایپلیکشن سروسز برقرار رہیں گی،سید امین الحق

اسلام آباد:وفاقی وزیر آئی ٹی وٹیلی کام سید امین الحق نے گوگل ایپلی کیشن کی بندش سے متعلق وزیر خزانہ اسحق ڈار کو خط ارسال کردیا۔امین الحق نے خط میں کہا کہ کچھ روز قبل ٹیلی کام آپریٹرز کی جانب سے وزارت آئی ٹی کو لکھے گئے خط میں سٹیٹ بینک کی گوگل کو ادائیگی […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کی وفاق پر چڑھائی روکنا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری،وزیر داخلہ

اسلام آباد:وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی آئی کی وفاق پر چڑھائی روکنا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔پی ٹی آئی کے26نومبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء کی زیر صدارت اسلام آباد میں وزارت داخلہ میں امن وامان سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔وزیر مملکت برائے […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کو فیض آباد پر دھرنے کی اجازت،دارالحکومت کے راستے سیل

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت مل گئی دریں اثناء دارالحکومت جانے والے کئی راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت سے متعلق راولپنڈی انتظامیہ نے56نکات پر مشتمل اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت کی اسحاق ڈار سے ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ نے صدر کو ملکی معاشی اور مالی صورتحال پر بریفنگ دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ صدر عارف علوی اور سینیٹر اسحاق ڈار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک میں […]

Read More
پاکستان

سینیٹر مصظفیٰ نواز کھوکھر کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ

پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ  دے دیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے مصطفیٰ نواز کھوکھر کی سینیٹ سے نشست خالی قرار دیدی ۔ پی پی پی رہنما نے استعفیٰ کی وجہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ پارٹی کے سینئر لیڈر سے ملاقات ہوئی تھی ، پارٹی قیادت میرے سیاسی […]

Read More
پاکستان

فوج میں اعلیٰ ترین تقرریوں پر وزیر اعظم کا بڑا بیان سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف  نے فوج میں اعلی  ترین تقرریوں کے معاملے پر  خاموشی توڑ دی ۔ تفصیلات کے مطابق  میڈیا سے بات کرتے ہوئے  وزیر اعظم کا کہنا تھا کے اس معاملے پر ہم نے ابھی کوئی  فیصلہ نہیں کیا ، ان  کا کہنا تھا کہ  صحیح  وقت آنے  اس اہم معاملہ پر فیصلہ کیا […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف کو پولیس نے سر میں گولی مار کر ہلاک کیا، کینیا میڈیا

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے کینیا کے میڈیا رپورٹس کے مطابق  ا رشدشریف کو پولیس نے سر میں گولی مار کر ہلاک کیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیا کے میڈیا نے  دعویٰ کیا ہے کہ  ارشد شریف کو ایک چیک پوائنٹ پر شناخت میں غلطی کی وجہ سے پولیس […]

Read More
پاکستان دنیا

سعودی عرب کا ایشیائی ممالک کیلئے تیل کی قیمتوںمیںکمی متوقع

تیل برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک سعودی عرب ایشیائی ممالک کیلئے خام تیل کی قیمت میں کمی کرسکتا ہے۔ اس حوالے سے تجارتی ذرائع کا کہنا تھا کہ ایسا اس لیے ممکن ہے کہ چین میں کورونا وائرس کی سخت ترین پابندیوں کے باعث تیل کی کھپت میں نمایاں کمی آئی […]

Read More
پاکستان

پیراڈائزسٹی کے نام پر جعل ساز سرگرم،سی ڈی اے،پولس ،ایف آئی اے خاموش عوام کے اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

ملتے جلتے ناموں والی سوسائٹی سے ہمارا کوئی تعلق نہےں ، قانونی چارہ جوئی شروع کر دی ،عوام فراڈیوں سے بچںہ،پیر اڈائز سٹی انتظامیہ اسلام آباد (نےوز رپورٹر )وفاقی دار الحکومت کے ترقےاتی ادارے سے واحد منظور شدہ ہاو ¿سنگ سوسائٹی پےراڈائز سٹی کے نام پر جعلی فائلوں کی خرےدو فروخت کرنے والے جعل ساز […]

Read More
پاکستان

سی ڈی اے کی مجرمانہ غفلت،پیرااڈائزسٹی کے نام پر جعلی فائلوں کی فروخت کا انکشاف

پیراڈائز سٹی اسلام آباد کی حدود میں واقع سی ڈی اے سے منظورواحد سوسائٹی ہے ،پیراڈائز سٹی نے تاحال کسی قسم کی فروخت شروع نہیں کی۔ اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سی ڈی اے کی مجرمانہ غفلت وفاقی ترقیاتی ادارے سے منظور شدہ پیراڈائزسٹی کے نام سے جعلسازوں نے بھی ہاﺅسنگ سوسائٹی سے ملتے جلتے نام پر فائلیں […]

Read More