پاکستان

پیر کو 4 سابق اراکین پی ٹی آئی سے الگ ہوئے

پیر کو بھی چار سابق اراکین اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ گئے ۔گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر رانا نذیر احمد خان اور کراچی سے رکن سند ھ اسمبلی شہزاد اعوان نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ملتان سے ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس کھاکھی اور سابق ایم پی اے سبین […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ پہلے کررہے تھے نہ اب کرینگے ، مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات نہ پہلے کرہے تھے نہ اب کرینگے ۔مولونا فضل الرحمان نے لاہور میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ان کے بڑے بھائی سردار صادق کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔مولانا فضل […]

Read More
پاکستان

سبین گل کا سیاست ، شازیہ عباس کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سبین گل نے سیاست اور پی پی 222 کی ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس کھاکھی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔سبین گل نے ویڈیو بیان کے ذریعے سیاست چھوڑنے کا اعلا کیا ہے ۔سبین گل کا اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ پرامن سیاست کی ہے کبھی جلاﺅ گھیراﺅ کا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی میں ہی ہوں ،جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں ، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں ہی ہوں ، جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں ، اسلام آباد کی کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ چیئرمی پی ٹی آئی سے رابطے میں ہوں انہوں نے کہا کہ آج میرے چار کیسز […]

Read More
پاکستان

عمران خان کو ایک اور جھٹکا ، سابق رکن قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

پی ٹی آئی کو پارٹی رہنماﺅں اور کارکنوں کا خیر باد کہنے کا سلسلہ جاری ہے سابق رکن قومی اسمبلی جواد حسین نے بھی پارٹی کو خیر باد کہہ کر پی پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سابق ایم این اے جواد حسین کو پی پی میںخوش آمدیدی کہتے ہیں […]

Read More
تازہ ترین

طبی معائنہ،مکمل فٹ قرار ،پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کا بستر گھر سے منگوالیا گیا

پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے بعد ان کا بستر گھر سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر منگوالیا گیا سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے انیٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر میں مغرب اور عشاءکی نمازیں اکٹھی ادا کیں اور دو گھنٹے میں پانی کی تین بوتلیں نوش کیں […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرلیا گیا پرویز الٰہی کو ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا،پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتارکرلیا۔پرویز الٰہی اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ پولیس نے گاڑیروک کر انہیں گرفتار کیا، اینٹی کرپشن حکا م پرویز الٰہی کو دوسری گاڑی میں […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما ابراہیم خان کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

ملتان سے سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کو شکست دینے والے پی ٹی آئی رہنما محمد ابراہیم نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نو مئی کو ملکی تنصیبات کو نقصان پہنچایا گیا جو قابل مذمت ہے ۔اس سے قبل پی ٹی آئی کے ملتان سے تعلق رکھنے […]

Read More
پاکستان جرائم

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے رفاقت گیلانی گرفتار

پویس نے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے رفاقت گیلانی کو گرفتار کرلیا۔لیہ سے منتخب ہونیوالے تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی رفاقت گیلانی کو ملتان سے گرفتارکیاگیا ہے جس کی تصدیق پولیس کی جانب سے کی گئی ہے ۔پولیس کے مطابق رفاقت گیلانی کیخلاف نو مئی کو ملتان میانوالی روڈ بلاک […]

Read More