کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا۔پانچ میچز کی سیریز میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف دو صفر کی برتری حاصل ہے ۔اس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سنچری اسکور کرکے ٹیم کی فتح میں […]

Read More
کھیل

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچ سے ایک دن قبل نسیم شاہ کا ویڈیو بیان جاری

فاسٹ بولر نسیم شاہ کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے ایک دن قبل ویڈیو بیان شیئر کیاگیاہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر نسیم شاہ کا ویڈیو بیان شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ لاہور کے لوگ ہمیشہ کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں ۔نسیم شاہ نے کہا کہ […]

Read More
کھیل

ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی نئی رینکنگز میں بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نمبر ون پوزیشن پر موجود بھارت کے بیٹر سوریا کمار یادیو کے مزید قریب پہنچ گئے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی رینکنگز میں سوریا کمار یادیو 906 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ محمود رضوان […]

Read More
کھیل

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے افغان ٹیم کے کپتان کا اعلان

افغانستان نے پاکستان کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں اسپنر راشد خان کو کپتان مقرر کیاگیا ہے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 24 سے 27 مارچ تک شارجہ میں کھیلی جائیگی، اس سیریز میں پاکستانی ٹیم کی قیادت شاداب خان جبکہ افغانستان […]

Read More