کھیل

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچ سے ایک دن قبل نسیم شاہ کا ویڈیو بیان جاری

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچ سے ایک دن قبل نسیم شاہ کا ویڈیو بیان جاری

فاسٹ بولر نسیم شاہ کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے ایک دن قبل ویڈیو بیان شیئر کیاگیاہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر نسیم شاہ کا ویڈیو بیان شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ لاہور کے لوگ ہمیشہ کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں ۔نسیم شاہ نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں لاہور کا بہت کراﺅڈ آٹا ہے اور جب انٹرنیشنل میچز ہوں تو اسٹیڈیم میں اور زیادہ لوگ آتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہم توقع کررہے ہیں کہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں کراﺅڈ آئیگا جو ٹیم کو سپورٹ کرے گا اور ٹیم کیساتھ اپنی دعائیں شامل کریگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image