پاکستان

وزیر اعظم کا کینیا کے صدر کو ٹیلی فون، ارشد شریف کے مبینہ قتل کی غیر جانبدارانہ و شفاف تحقیقات کرانے پر زور

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کینیا کے صدر ولیم روٹو کو ٹیلی فون کیا، اور ارشد شریف کے مبینہ قتل کے واقعہ کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کرانے پر زور دیا، جس کے جواب میں صدر ولیم روٹو نے وزیر اعظم کو انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر اعظم […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں قتل

کینیا پولیس کی جانب سے سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کو غلط فہمی کی بنیاد پر فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی اطلاعات کے مطابق ارشد شریف کو کینیا کی پولیس کی جانب سے نیروبی کے مضافات میں سر میں گولی مار کر اس وقت قتل […]

Read More
دنیا

شی جن پنگ تیسری بار 5 سال کے لیے چین کے صدر بن گئے، وزیر اعظم کی مبارک باد

شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر بن گئے، وہ مزید 5 سال تک عہدے پر خدمات سرانجام دیں گے، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے شی جن پنگ کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق شی جن پنگ کا تیسری مرتبہ چین کے صدر کے طور […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا، وزیر اعظم کا ٹویٹ

عمران خان نااہلی فیصلے سے متعلق وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا، صداقت وامانت کا بت پاش پاش ہو گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو نااہل قرار دیے جانے کے بعد […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کا وزیر اعظم کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کر دیے گئے۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر 6 اعتراضات عائد کیے گئے ہیں، اعتراضات میں شامل ہے کہ مقدمے میں عوامی اہمیت کا کیا معاملہ ہے؟ بتایا نہیں گیا، نیز آئین کے […]

Read More
پاکستان

مستقبل کو متحرک کرنے والے نوجوان قوم کی طاقت بنتے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مستقبل کو متحرک کرنے والے نوجوان قوم کی طاقت بنتے ہیں، نوجوانوں کی ترقی میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کچھ طاقت کے ترسے ہوئے سیاست دان نوجوانوں کو اپنے متعصبانہ ایجنڈے کی بھینٹ چڑھاتے ہیں، ایسا کرنا بدقسمتی کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سیلاب پر کوئی سیاست نہیں، متاثرین کے لیے ہم سب کام کر رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ متاثرین سیلاب کی مدد میں کوئی سیاست نہیں کی جا رہی ہے، بلا امتیاز مدد کر رہے ہیں، ہمیں سیاست سے پرہیز کرنا چاہیے۔ این ایف آر سی سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بتایا کہ این ڈی ایم اے نے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیر اعظم سے چینی ڈیزاسٹر مینجمنٹ وفد کی ملاقات، سیلاب، مسائل، حل پر گفتگو

وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں چینی ڈیزاسٹر مینجمنٹ وفد نے ملاقات کی، جس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مسائل اور ان کے حل سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ماہرین کے خصوصی وفد کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیر اعظم کی زیرِ صدارت چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کا جائزہ اجلاس

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کا جائزہ اجلاس ہوا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مین لائن ون (ایم ایل ون ) منصوبہ پاکستان کے لیے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے، مین لائن […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آستانہ: وزیراعظم کی قازق صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعاون، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدر قاسم ژومارت توکایف سے ملاقات کی، قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں سربراہان نے دو طرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دل چسپی کے امور پر بات چیت کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِاعظم شہباز شریف ایشیا میں اعتماد سازی کے […]

Read More