وزیر اعظم شہباز شریف غریبوں کی مدد کے بجائے ججز کی توسیع میں مصروف : گورنر پنجاب
کہوٹہ :گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہوٹہ یونیورسٹی میں عالمی لا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہم اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو میرٹ میرٹ چیختے ہیں جبکہ جب عہدہ ملتا ہے تو اسے ہی میرٹ سمجھتے ہیں جو ہم کرنا چاہتے ہیں۔ آئینی ترمیم اور ججز کی تعیناتی کے […]