بھارت میں ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا،رمیز کی آئی سی سی کو یقین دہانی
لاہور:بھارت میں آئندہ سال شیڈول ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔رمیز راجا نے آئی سی سی حکام کو یقین دہانی کر ادی۔غیرملکی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس کے دورہ پاکستان میں رمیز راجا نے ان پر واضح کیا کہ بائیکاٹ کا کوئی فیصلہ […]