تازہ ترین

ن لیگ جب بھی حکومت آئی کسان خوشحال ہوتا ہے: مریم نواز

لاہور:وزیراعلی پنجاب کسان پیکیج کے تحت صوبہ پنجاب میں بجلی و ڈیزل سے چلنے والے ٹیوب ویل کو سولر انرجی پر منتقلی کے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے،منصوبے کے تحت پنجاب میں 8 ہزار زرعی ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کئے جائیں گے، حکومت پنجاب زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کے لئے […]

Read More
پاکستان

ن لیگ کے رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔صدیق الفاروق گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے، مرحوم کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔صدیق الفاروق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پریس سیکرٹری، ہاس بلڈنگ فنانس کارپوریشن و متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین رہ چکے ہیں، صدیق الفاروق طویل عرصے […]

Read More
تازہ ترین

ن لیگ ،پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے دستبردار

اسلام آباد:26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کے لیے چیئرمین کمیٹی خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں پی ٹی آئی نے جبر کے ذریعے ایم این ایز پر دبا ڈالے جانے اور ان کے اہل خانہ کے اغوا کا معاملہ اٹھادیا۔اجلاس میں : آئینی ترامیم کے حوالے سے […]

Read More
ادارتی پسند

ن لیگ کو اپنی بقاء انتشاری سیاست میں نظر آتی ہے ، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ن لیگ کو اپنی بقا انتشاری سیاست میں نظر آتی ہے۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما پرانی روش پر چل کر جلسے کے حوالے سے غلط فہمیاں پیدا کر رہے ہیں، ان کے غیر ذمہ دارانہ […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی پر پابندی ، ن لیگ کو اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا خیال آگیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق اتحادی جماعتوں کے تحفظات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی پر پابندی لگائیں گے۔سیالکوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہیں پی ٹی آئی کا مقصد ملک کی خوشحالی نہیں ہے، […]

Read More
پاکستان

ضمنی الیکشن کے غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج ، ن لیگ بھاری اکثریت سے کامیاب

ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں پر پولنگ ہوئی، تمام حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے، جس پر مسلم لیگ (ن) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے، جب کہ لاہور میں (ن) لیگ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ اور اتحادیوں نے […]

Read More
تازہ ترین

ن لیگ ضمنی الیکشن میں وضح اکثریت سے کامیاب ہوگی ، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ میں نے پنجاب کے عوام کو ریلیف، ریلیف اور صرف ریلیف دیا ہے، پنجاب کے مزدور، کسان، مزدور، طلباءاور خواتین میری ترجیحات میں سرفہرست ہیں۔انہوں نے کہا کہ رمضان نگران پیکیج، 20 ہزار موٹر سائیکلیں، سستا […]

Read More
تازہ ترین

بلوچستان اسمبلی میں پی پی سترہ نشستوں کیساتھ سرفہرست ، ن لیگ کا دوسرا نمبر

بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی 17 ارکان کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی جبکہ ن لیگ دوسرے نمبر پرہے۔بلوچستان اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے بعد مسلم لیگ ن کے ارکان کی تعداد 16 جبکہ جمعیت علماءاسلام 12 ارکان کے ساتھ تیسری نمبر پر ہے۔بلوچستان عوامی پارٹی 5 ، نیشنل پارٹی کے 4 ،عوامی نیشنل […]

Read More
پاکستان

ن لیگ کا خیبر پختونخوا میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں صوبائی اسمبلی میں مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت اجلاس میں تمام نو منتخب 9 اراکین نے شرکت کی۔امیر مقام کا کہنا ہے کہ کے پی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں […]

Read More
پاکستان

ن لیگ ، پی ٹی آئی کی کم ازکم 60 سیٹیں لیکر بیٹھی ہوئی ہے ، علیمہ خان

تحریک انصاف کے بانی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ن لیگ پی ٹی آئی کی کم از کم 60 سیٹوں کے ساتھ بیٹھی ہے۔لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی 16 اور ایم کیو ایم کی […]

Read More