پاکستان

نگراں وفاقی کابینہ سے 2 اہم فیصلوں کی منظوری

نگراں وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے 2 اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انڈونیشین ایئرلائن کو پاکستان کے لیے فضائی سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت ہوا بازی کی سمری پر انڈونیشین ایئرلائن کو سرکاری ایئرلائن کا درجہ دینے کی منظوری دی […]

Read More
تازہ ترین

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی روس روانہ

نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی ، بجلی اور پیٹرولیم محمد علی3 روزہ دورے پر روس روانہ ہوگئے ۔وزیر توانائی محمد علی ماسکو میں انرجی ویک یں شرکت کرینگے ۔نگراں وزیر کے ہمراہ پاکستانی وفد میں پی ایس او ، آئی ایس جی ایس کے حکام اور سیکریٹری پیٹرولیم مومن آغاز بھی شامل ہیں ۔وزیر توانائی […]

Read More
تازہ ترین

اس سال بھی دن میں 8 گھنٹے گیس آئے گی ، نگراں وفاقی وزیر توانائی

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ اس سال بھی گیس لوڈ شیڈنگ ہو گی ، جس طرح گذشتہ سال دن میں اٹھ گھنٹے گیس آتی تھی اسے جاری رکھیں گے ۔انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ موسم سرما میں گیس کی کمی پوری کرنے کیلئے 2 ایل […]

Read More
تازہ ترین

فواد حسن فواد نگراں وفاقی وزیر مقرر

سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی وزیر مقرر کردیاگیا ۔صدر مملکت عارف علوی نے فواد حسن فواد کی تقرری نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ایڈوئس پر کی

Read More
تازہ ترین

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔نگراں وفاقی وزیر کو پاور ڈویژن میں بریفنگ دی جارہی ہے ۔ نگراں وفاقی وزیر کیلئے بریفنگ میں سیکریٹری پاور اور دیگر اعلیٰ افسر شریک ہیں ۔نگراں وفاقی وزیر توانائی آج پیٹرولیم ڈویژن سے بھی بریفنگ لیں گے ۔

Read More
تازہ ترین

نگراں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب

نگراں وزیراعظم نے اپنی وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا ہے ۔شمشاد اختر نے وزارت خزانہ اور سرفراز بگٹی نے وزارت داخلہ کی اہم ذمے داریاں سنبھالیں ، جلیل عباس جیلانی کو وزارت خارجہ کی اہم ذمے داری دی گئی ہے ۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی حیدر وزیر دفاع اور انیق احمد مذہبی […]

Read More
پاکستان

نگراں وفاقی کابینہ کیلئے مشاورت مکمل ، جلیل عباس کو خارجہ ، سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ دیے جانے کا امکان

نگراں وفاقی کابینہ کیلئے مشاورت مکمل کرلی گئی ۔جلیل عباس جیلانی کو وزارت خارجہ اور سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے ۔دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر سید محمد علی کو وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان ہے ۔محمد علی درانی کو نگران کابینہ میں شامل کرنے پر غور نہیں ہو […]

Read More
تازہ ترین

نگراں وفاقی کایبنہ کیلئے مشاورت مکمل

نگراں وفاقی کابینہ کیلئے مشاورت مکمل کرلی گئی ، دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر سید محمد علی کو وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان ہے ۔امکان ہے کہ سرفراز بگٹی کو وزیر داخلہ بنایا جائے جبکہ سید جلیل عباس جیلانی کو وزیر خارجہ بنایا جاسکتا ہے ۔محمد علی درانی کو نگراں کابینہ میں شامل کرنے پر […]

Read More