تازہ ترین

نگراں وفاقی کایبنہ کیلئے مشاورت مکمل

پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیرِاعظم

نگراں وفاقی کابینہ کیلئے مشاورت مکمل کرلی گئی ، دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر سید محمد علی کو وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان ہے ۔امکان ہے کہ سرفراز بگٹی کو وزیر داخلہ بنایا جائے جبکہ سید جلیل عباس جیلانی کو وزیر خارجہ بنایا جاسکتا ہے ۔محمد علی درانی کو نگراں کابینہ میں شامل کرنے پر غور نہیں ہورہا۔نگراں وزیر خزانہ کیلئے حفیظ شیخ اور اسحاق ڈار کے نام پر نہیں کچھ اور ناموں پر غور ہورہاہے ۔آج نگراں وفاقی کابینہ کو حتمی شکل دی جائیگی اور کل کابینہ حلف اُٹھائے گی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image