کراچی ، ملیریا کے مزید 19 کیسز رپورٹ
کراچی میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملیریا کے 19 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع ملیر سے ملیریا کے گیارہ اور ضلع جنوبی سے تین کیسز سامنے آئے ہیں ۔ضلع شرقی اور ضلع کورنگی سے بھی 2 ،2 کیسز جبکہ ضلع غربی سے ملیریا کا ایک […]