ماہرہ خان کا سامنا جذباتی مداح سے ، اداکارہ مسکراتی اور مداح روتی رہی
مایا نا ز اداکارہ ماہرہ خان کی مداح انہیں دیکھ کر جذباتی ہوگئی اور تصاویر بنواتے ہوئے روتی رہی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں ادکارہ ماہرہ خان کو ان کی مداح کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے ۔اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مداح اپنی […]