کھیل

نسیم شاہ سے میچ کے دوران مداح کا دلچسپ سوال

نسیم شاہ سے میچ کے دوران مداح کا دلچسپ سوال

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونیوالی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران مداح نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے دلچسپ سوال پوچھ لیا۔ نسیم شاہ فیلڈنگ پر کھڑے تھے تو اسٹینڈ میں موجود ایک مداح نے شای سے متعلق سوال کیا جس کیوجہ سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ مداح سوال کرتاہے کہ نسیم بھائی شادی کب کررہے ہیں،جس پر نسیم شاہ نے ہاتھوں کے اشاروں سے جواب دیا ویڈیو میں فاسٹ بولر کے جواب کہ بعد شائقین کرکے کو ہستے ہوئے بھی سنا جاسکتا ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image