پاکستان

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش کے بعد سردی بڑھ گئی، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر اور اطراف میں ہلکی بارش ہوئی۔پیر کی شام بھی سپر ہائی وے نوری آباد، کاٹھور اور ملحقہ علاقوں میں بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہے گا اور بالائی اضلاع […]

Read More
پاکستان

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی کے بعض علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں۔ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، گلستان جوہر، لیاقت آباد، سکیم تھنٹاس اور گلشن معمار میں بھی بادل برسے۔موسمیات کے تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے وسطی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے۔دوسری جانب گلگت بلتستان اور […]

Read More
پاکستان

ملک کے میدانی علاقوں میں دھند، مزید 18 پروازیں منسوخ

سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث مزید 18 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔اطلاعات کے مطابق لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں 11 پروازیں اتریں۔نئے سال کے پہلے 10 دنوں کے دوران 330 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔دوسری جانب موٹروے ایم تھری فیض پور […]

Read More
پاکستان

سندھ ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج

سندھ ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج ،تفصیلات کے مطابق سندھ ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں ۔ موٹروے ایم ون ، پشاور سے صوابی تک ، موٹروے ایم ٹو اسلام آباد سے کوٹ مومن تک اور موٹروے ایم […]

Read More
پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی

لاہور کے کن علاقوں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی ؟جانیں انتہائی اہم خبر آگئی

لاہور مین نو یں محرم کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کیلئے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی ۔پنجاب حکومت نے صوبے کے اہم شہروں میںموبائل فون سروس جزوی طورپر معطل اور ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے ، محکمہ داخلہ پنجاب اور آئی جی پولیس کے مابین فیصلے کئے گئے […]

Read More
موسم

بارشیں !! کن علاقوں میں بارشوں کا امکان ؟

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم گرم اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے ۔گذشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ […]

Read More
موسم

کراچی ، مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بار ش شروع

کراچی ، شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں ملیر، سعود آباد ، کلفٹن ،ہاکس بے ، ابراہیم حیدر اورنارتھ ناظم آباد میں بارش شروع ہوچکی ہے ۔محکمہ موسمیات نے طوفان کے پیش نظر شہر میں آج 50 ملی میٹر […]

Read More
پاکستان

ملک کے اہم علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کے شدید جھٹکے شہر بھر میں محسوس کیے گئے ،لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کے جھٹکے ایک بجکر پانچ منٹ پر محصوس کیے گئے ، اس کے علاوہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔صوابی میں زلزلے کے […]

Read More
موسم

بارشیں کن علاقوں میں بارشوں کا امکان ؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ملتان ، جہانیاں اور راجن پور میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔ کوہلو میں بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آج جنوبی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا […]

Read More
موسم

آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بار ش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بالائی علاقوں سکھر ، اور لاڑکانہ میں آندھی ،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔اس کے علاوہ اسلام آباد پنجاب ، بلوچستان ، کے پی میں بھی بارش […]

Read More