پاکستان

ملک کے میدانی علاقوں میں دھند، مزید 18 پروازیں منسوخ

ملک کے میدانی علاقوں میں دھند، مزید 18 پروازیں منسوخ

سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث مزید 18 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔اطلاعات کے مطابق لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں 11 پروازیں اتریں۔نئے سال کے پہلے 10 دنوں کے دوران 330 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔دوسری جانب موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ، موٹروے ایم فور فیصل آباد سے عبدالحکیم اور شور کوٹ کو دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔دھند کے باعث ملتان سے فیصل آباد تک موٹروے M4 اور ملتان سے گھوٹکی تک موٹروے M5 کو عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image