عدلیہ سے اپیل ہے کچھ تولحاظ کریں ، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ سے اپیل ہے کہ کچھ تو لحاظ کریں اور کچھ ورثہ چھوڑ جائیں کہ آپ کو یاد کیاجائے ۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سیاسی مقاصد کیلئے ملک کی عزت ووقار کو داﺅ پر نہ لگائیں آپ لوگ جارہے ہیں کوئی […]