تازہ ترین

سزا دینا عدلیہ کا کام ، ہم خاموشی سے اپنا کام کرتے رہیں گے ، چیئرمین نیب

سزا دینا عدلیہ کا کام ، ہم خاموشی سے اپنا کام کرتے رہیں گے ، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب نے کہا کہ ہم خاموشی کیساتھ اپنے کام میں لگے رہیں گے جبکہ ملزمان کو سزا دینا عدلیہ کاکام ہے ۔چیئرمین نیب نے کہا کہ ہم پہلے نیب کی او راپنی اصلاح کررہے ہیں قوم نے ہمیں جو ذمہ داری دی ہے اس کو پورا کرینگے ، متاثرین کی مدد کیلئے نئی پالیسی بنا رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ملک میں کرپشن بڑھتی جارہی ہے ، لیکن کرپشن کیسز میں ریکو ر یز بڑھ رہی ہیں نیب افسران ک م سے کم وقت میں کیسز نمٹائیں ، میرا وعدہ ہے کہ نیب کو اس کا کھویا ہوا وقار واپس دلائیںگے ۔چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ ہمارا اصل مقصد کرپشن اور وائٹ کالر جرائم کاختمہ ہے اور اس ضمن میں ہماری کوششوں کے نتائج کچھ عرصے بعد نظر آجائینگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image