تھائی لینڈ ، آتش بازی کے گودام میں دھماکے سے9 افراد ہلاک
تھائی لینڈ میں آتش بازی کے گودام میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے ۔ملائیشین سرحد کے قریب واقع شہر سنگوئی کولوک کی مارکیٹ میں دھماکے سے کم ازکم 115 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔دھماکے کے بعد علاقے کے مختلف ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ، […]