معیشت و تجارت

مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کے بھاﺅ میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ بیس ہزار 500 روپے ہوگئی ہے ۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاﺅ 429 روپے کم ہوکر ایک […]

Read More
پاکستان صحت

200 دواﺅں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

اسلام آباد ، ملک میں ضروری دواﺅں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے ۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ عدم دستیاب دواﺅں کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹر یشن کی جائیگی اور دو سو دواﺅں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوادی گئی ہے۔ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ […]

Read More
موسم

ملک بھر میں آج سے گرمی میں اضافے کا امکان

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج سے پارہ اوپر جانا شروع ہوگا، 24 جون کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے ۔اسلام آباد ،بالائی اور وسطی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں درجہ حرارت چار سے چھ ڈگری سینٹی گریڈ بڑھ سکتا ہے ۔سندھ ، جنوبی پنجاب […]

Read More
موسم

سندھ ،8 یا 9 مئی سے گرمی کی شدت میں اضافے کا مکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وسطی اور بالائی سندھ میں 8 یا9 مئی سے گرمی کی شدت میں اضافہ کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اور وسطی سندھ میں درجہ حرارت آئندہ 3 دن کے دوران بڑھ سکتا ہے اسی دوران سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہے گا۔ […]

Read More