پاکستان صحت

200 دواﺅں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

200 دواﺅں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

اسلام آباد ، ملک میں ضروری دواﺅں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے ۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ عدم دستیاب دواﺅں کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹر یشن کی جائیگی اور دو سو دواﺅں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوادی گئی ہے۔ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اسوقت کئی ضروری اور جان بچانیوالی دوائیں دستیاب نہیں ملک میں اسوقت انجیوگرافی میں استعمال ہونویالی ڈائی کی بھی قلت ہے۔ماہرین کے مطابق اصلی دواﺅں کے باعث جعلی اور اسمگلڈ دوائیں سپلائی کی جارہی ہیں دماغی اور اعصابی نظام کے علاج کی کئی ضروری دوائیں بھی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image