معیشت و تجارت موسم

موسمیاتی تبدیلی جی ڈی پی کے 20 فیصد تک پہنچ جائے گی۔

اسلام آباد: موسمیاتی آفات کو روکنے کے لیے پاکستان کو آٹھ سالوں میں 348 بلین ڈالر کی ضرورت ہے جو کہ موجودہ سالانہ بجٹ سے 800 فیصد زیادہ ہے۔ عالمی بینک کی طرف سے جاری کردہ ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر اب کوئی اقدام نہ کیا گیا تو موسمیاتی تبدیلی سے […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات کی اگلے ماہ نومبر سے ملک میں شدید سردی کی لہر کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اگلے ماہ نومبر سے ملک میں شدید سردی کی لہر کی پیشگوئی کر دی۔  محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں رواں برس موسم سرما معمول سے زیادہ سرد رہنے کا خدشہ ہے، نومبر کے دوسرے ہفتے سے پورے ملک میں شدید سردی پڑنے کا امکان ہے، نومبر کے پہلے […]

Read More
پاکستان موسم

ملک کے مختلف حصوں میں آج جزوی سورج گرہن ہو گا

ملک کے مختلف حصوں میں آج جزوی سورج گرہن ہو گا، دوپہر ایک بج کر اٹھاون منٹ پر آغاز، جبکہ سہ پہر چار بجے عروج پر پہنچ جائے گا۔ آج سال کا دوسرا جزوی سورج گرہن ہو گا، محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان کے مختلف شہروں میں دیکھا جا سکے گا، ماہرین کا […]

Read More
صحت موسم

لاہور ہائیکورٹ کا فصلوں کی باقیات جلانے والے کسانوں کو 2 لاکھ جرمانے، مقدمات درج کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کی روک تھام سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے فصلوں کی باقیات جلانے والے کسانوں کو 2 لاکھ روپے جرمانے، اور ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم سنا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں بڑھتی ہوئی اسموگ کی روک تھام سے متعلق درخواست کی سماعت میں فصلوں کی باقیات […]

Read More
موسم

لاہور سموگ سے آفت زدہ قرار، نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش

لاہور کو سموگ سے آفت زدہ قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، نوٹیفکیشن میں سموگ کے تدارک کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم […]

Read More
موسم

ملک بھر میں آئندہ ہفتے 10 سے 13 اگست کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی

ملک بھر میں آئندہ ہفتے کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق 10 سے 13 اگست کے درمیان مزید ابر رحمت برسنے کا امکان ہے۔ ذرائع محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور آزاد کشمیر، میں بارشوں کا امکان ہے، اس کے علاوہ […]

Read More
پاکستان موسم

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی ، مزید 2 افراد جاں بحق

بلوچستان میں بارشوں اورسیلاب سے تباہی ، مزید 2 افراد جاں بحق ـ صوبے میں  بارشوں  سے اب  تک 166 افراد  جاں بحق ، 75 افراد زخمی مجموعی طور  پر صوبے بھر میں 15 ہزار 337 مکانات کو نقصان  پہنچاـ بلوچستان  کے مختلف علاقوں  میں  ریلیف  سرگرمیاں  جاری، پی ڈی ایم اے ریلیف سرگرمیوں  میں  […]

Read More
موسم

کل سے مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے جبکہ کراچی میں بھی شدید بارشوں کا امکان ہے

کل سے مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے جبکہ کراچی میں بھی شدید بارشوں کا امکان ہے ۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ اگست میں بھی معمول سے زائد بارشوں کاامکان ہے اور مون سون سسٹم کل سے سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے جس کے تحت ٹھٹھہ، بدین، سجاول، […]

Read More
موسم

مون سون بارشیں: کراچی میں سڑکیں تالاب، پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، دریاوں میں سیلاب کا خدشہ

ملک بھر میں پے درپے مون سون بارشیں گرج برس رہی ہیں، کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے جاری بارش سے صدر، زیب النسا اسٹریٹ اور اطراف کی سڑکیں تالاب بن گئیں، جبکہ محکمہ موسمیات نے لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں آج سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے باعث دریائے […]

Read More
موسم

ایران میں سیلاب سے 18 افراد جانبحق

طہران۔۔۔۔۔۔پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے پریس سیکشن نے آگاہ کیا ہے کہ حالیہ بارشون کے سلسلے کے باعث ایران کے کچھ علاقوں میں ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے اور صوبہ فارس میں سیلاب کی وجہ سے 18 افراد جانبحق ہو گئے ہیں اطلاعات کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے فارس […]

Read More