موسم

شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا، کئی علاقوں میں موسلادھار بارشیں

شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا جہاں کئی علاقوں میں بارہ گھنٹوں سے موسلادھار بارش جاری ہے۔بلوچستان کے علاقوں چمن اور لورالائی میں گذشتہ 12 گھنٹے سے شدید بارشیں جاری ہیں۔شدید بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور برساتی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ کوئٹہ چمن شاہراہ کے مختلف مقامات پر […]

Read More
موسم

آج سے ملک میں تیز بارشیں اور ژالہ باری متوقع

اسلام آباد: ملک کے طول وعرض میں آض سے موسلادھار بارشوں، ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ہے۔بلوچستان میں کوئٹہ، چمن، پشین اور بارکھان کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔خیبر پختونخوا میں دیر، سوات، کوہستان، نوشہرہ، مردان، وزیرستان اور باجوڑ کے ندی نالوں میں طغیانی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے […]

Read More
موسم

کراچی میں 29 مارچ سے بارش کاامکان

کراچی میں 29 مارچ کی شام یارات سے تیس مارچ کے دوران بارش کاامکان ہے موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہاکہ سسٹم کے زیر اثر کہیں معتدل اور کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے، جواد میمن نے کہا کہ کراچی کے مضافات میں اس سسٹم کے زیر اثر ژالہ باری بھی ہو ستکی ہے […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات کی رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پورا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی کردی، ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں کے ڈیرے، اسلام آباد میں سحری کے وقت سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ مزید 2 دن تک جاری رہے گی

Read More
موسم

پنجاب کے پی کے کچھ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش

اسلام آباد: پنجاب کے مختلف اضلاع اور کے پی کے کچھ علاقوں میں رات گئے سے بارش وقفے وقفے سے جاری ہے، سرگودھا میں سحری کے وقت شروع ہونیوالی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے، بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا اور شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔بہاؤلپور اور گردونواح میں […]

Read More
موسم

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی ودرمیانی شدت کی بارش سے موسم خوشگوار

کراچی: مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی شدت کی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی شدت کی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں بلدیہ، کھارادر، سولجر بازار، برنس روڈ کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی شدت کی بارش ہوئی ہے۔محکمہ […]

Read More
موسم

کراچی میں آئندہ چند گھنٹوں میں بارش متوقع

محکمہ موسمیات نے آئندہ چند گھنٹوں کے دوران کراچی سمیت ٹھٹھہ، بدین، حیدر آباد میں گرج چمک کیساتھ کہیں متعدل اور کہیں تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے بارش برسانے والے بادلوں کا بڑا حصہ کراچی کی جانب بڑھ رہاہے۔ گذشتہ رات ضلع گوادر کے مختلف علاقوں […]

Read More
موسم

بارشیں برسانے والا نیا سسٹم آج سے ملک میں داخل ہوگا

رواں ہفتے کے دوران ملک میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم آج سے ملک میں داخل ہوگا۔ جو کل تک ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے جمعہ کے روز تک اسلام آباد، سندھ پنجاب، بلوچستان، […]

Read More
موسم

رمضان کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند بائیس مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے رمضان المبارک کے چاند کی پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند بائیس مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کے چاند […]

Read More
موسم

سندھ کے کچھ علاقوں میں آج بارش کاامکان

کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کہا کہنا ہے کہ آج پنجاب کے بالائی علاقوں،خیبر پختونخوا، جنوبی بلوچستان اور کشمیر میں بھی گرچ چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز دادو، میہڑ،جوہی، خیبر پور، ناتھن شاہ اور پڈعیدن میں […]

Read More