موسم

سندھ ،8 یا 9 مئی سے گرمی کی شدت میں اضافے کا مکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وسطی اور بالائی سندھ میں 8 یا9 مئی سے گرمی کی شدت میں اضافہ کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اور وسطی سندھ میں درجہ حرارت آئندہ 3 دن کے دوران بڑھ سکتا ہے اسی دوران سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہے گا۔ […]

Read More
موسم

کراچی میں آج شام یا رات میں بارش کاامکان

کراچی میں آج شام یا رات میں ہلکی بارش ہونے کا مکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔شہر قائد کا درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ مغرب اور جنوب مغرب سے ہوائیں چلتی رہیں […]

Read More
موسم

پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات تک مزید بارش کی پیشگوئی

لاہور : پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات تک مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے بعد پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تما م محکموں کو الرٹ جاری کردیا ۔پی ڈی ایم اے کے مطابق جمعرات تک راولپنڈی ، جہلم ودیگر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ نارروال ،لاہور […]

Read More
موسم

کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیاگیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے ۔آج کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]

Read More
موسم

بلوچستان ، بارش اور طوفانی ہواﺅں سے نظام زندگی متاثر

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کیساتھ طوفانی ہواﺅں سے نظام زندگی سخت متاثر ہوا ہے ۔ہرنائی ، لورالائی ، مکران ڈویژن میں بارش ہوئی ،دوسری جانب سندھ بلوچستان کی دواہم قومی شاہراہوں کے شگاف مٹی سے بھر دیئے گئے ہیں ۔لسبیلہ میں کوئٹہ کراچی شاہراہ اور بولان میں کوئٹہ سبی شاہراہ پر پھنسی لائٹ […]

Read More
موسم

کراچی میں آج بھی بارش کی پیشگوئی

کراچی میں گذشتہ کئی روز کی طرح آج بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے او بارش کاامکان ہے ۔شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے ۔کراچی میں کم […]

Read More
موسم

کراچی ، مختلف علاقوں میں بارش ، ملیر میں ژالہ باری

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکہ ، کہیں موسلادھار بارش ، کہیں بوندا باندی ہوئی ہے جبکہ ژالہ باری کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں ۔شہر کے مختلف علاقوں گلشن اقبال ، نیپا ، چورنگی ، گلستان جوہر ، اور کلفٹن میں بارش ہوئی ہے ۔ملیر کے علاقے گلشن قادری میں ژالہ باری ہوئی […]

Read More
موسم

کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے اور وقفے وقفے سے بارش کاامکان ظاہر کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت […]

Read More
موسم

آزاد کشمیر ، بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں تیز بارش

آزاد کشمیر ، بالائی پنجاب اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے محکمہ موسمیات نے آج سے پانچ مئی تک ملک کے بیشتر علاقوںمیں گرج چمک کیساتھ بارش ، ژالہ باری اورآندھی کی پیشگوئی کردی ۔کراچی میں آج رات ہلکی بارش ، جبکہ کل دوپہر سے شام تک معتدل […]

Read More
موسم

بلوچستان ،مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مغربی ہواﺅں کے داخل ہونے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا خضدار کے علاقے آڑنجی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے ۔پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواﺅں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ضلع کیچ […]

Read More