موسم

آزاد کشمیر ، بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں تیز بارش

آزاد کشمیر ، بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں تیز بارش

آزاد کشمیر ، بالائی پنجاب اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے محکمہ موسمیات نے آج سے پانچ مئی تک ملک کے بیشتر علاقوںمیں گرج چمک کیساتھ بارش ، ژالہ باری اورآندھی کی پیشگوئی کردی ۔کراچی میں آج رات ہلکی بارش ، جبکہ کل دوپہر سے شام تک معتدل اور تیز بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات نے سانگھڑ ،مٹیاری ، اور بدین کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image