دنیا

ترکیہ زلزلہ، پاکستانی ریسکیو ٹیم زبردست عوامی پذیرائی کیساتھ وطن واپس روانہ

استنبول: پاکستان کی جانب سے زلزلے کے بعد امدادی اور ریسکیو کاموں کے لیے ترکیہ بھیجی جانے والی ٹیم زبردست عوامی پزیرائی کے ساتھ وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔پاکستانی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے ترکیہ کے زلزلے سے متاثر ہونے والے علاقے اڈیامن میں 17 روزہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا، پاکستانی ٹیم […]

Read More
دنیا

تاجکستان سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت کا زلزلہ

دوشنبے: تاجکستان سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق تاجکستان میں آنے والے زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 20 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان کے علاقے علیچر سے 47 کلو میٹر دور […]

Read More
دنیا

بلاول بھٹو زرداری کی یورپین یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور یورپین یونین کے امورِ خارجہ کے سربراہ جوزپ بوریل کے درمیان جرمنی میں جاری میونخ سیکیورٹی کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی ہے۔اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ماحولیات، علاقائی سیکیورٹی، مائیگریشن، قوانین پر مشتمل ورلڈ آرڈر، باہمی اور دیگر بین الاقوامی امور پر گفتگو کی۔یونین […]

Read More
دنیا

امریکا، فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار

امریکا کی ریاست مسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ مسی سپی ریاست کے حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ٹیٹ کاو?نٹی میں پیش آیا، واقعہ میں ملوث حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلحہ شخص نے دکان میں داخل ہوکر ایک شخص کو گولی مار کر […]

Read More
دنیا

القاعدہ رہنما سیف العدل کے ایران میں ہونے کا امریکی دعویٰ غلط ہے، امیر عبداللہیان

ایران نے القاعدہ کے رہنما کے ایران میں ہونے کے امریکی دعوے کی تردید کردی ہے۔ تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق القاعدہ رہنما سیف العدل کے ایران میں ہونے کا امریکی دعویٰ غلط ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے امریکی دعوے کو لغو قرار دیتے ہوئے کہا کہ القاعدہ رہنما کے بارے میں […]

Read More
دنیا

جاسوس غبارہ گرانے پر چین سے معافی نہیں مانگیں گے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا جاسوس غبارہ مار گرانے پر چین سے معافی نہیں مانگے گا۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا کہ چین غبارے کو جاسوس کے لیے استعمال کررہا تھا تاہم شمالی امریکا میں مار گرائے گئے تین اجسام کسی […]

Read More
دنیا کھیل

ملتان سلطانز کے احسان اللہ نے کوئٹہ کی بیٹنگ لائن تباہ کردی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے میچ میں ملتان میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہیں۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے درست ثابت ہوا۔ ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے کوئٹہ کی بیٹنگ لائن کو تہس […]

Read More
دنیا کھیل

بس کی چھت پر سفر کرنے والا طاہر بیگ پی ایس ایل میں کامیابی کا خواہاں

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا میلہ سجے اور لاہور قلندرز کا نیا ٹیلنٹ سر چڑھ کر نہ بولے ایسا ہو نہیں سکتا۔ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں نوجوان بیٹر  طاہر  بیگ سامنے آئے ہیں جنہوں نے قلندرز  ڈیجیٹل میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ پہلی بار […]

Read More
دنیا

پی آئی اے کا طیارہ مزید 5 ٹن امدادی سامان لیکر ترکیہ پہنچ گیا

کراچی: پی آئی اے کا طیارہ زلزلہ متاثرین کیلئے مزید 5 ٹن امدادی سامان لیکر ترکیہ پہنچ گیا۔ترجمان قومی ایئر لائن کے مطابق زلزلے کے بعد سے پی آئی اے اب تک مجموعی طور پر 72 ٹن امدادی سامان اور 51 ریسکیو ٹیم کے افراد کو لے کر جاچکا ہے، پی آئی اے نے ترکی […]

Read More
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹس بحال

میٹا نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 2 سال بعد فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹس بحال کرد یئے۔میٹا ترجمان اینڈی اسٹون نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس بحال کرنے کی تصدیق کردی ہے۔سابق امریکی صدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس جنوری 2021 میں کیپیٹل ہل پر حملے کے بعد معطل کردیے گئے تھے۔گزشتہ ماہ […]

Read More