دنیا

شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہو گئے۔

پارلیمنٹ نے شی جن پنگ کے حلیف کو نئے وزیر اعظم کے طور پر بھی مقرر کیا ہے۔ دوبارہ انتخاب نے انہیں چین کے سب سے طویل عرصے تک رہنے والے صدر بننے کے لیے مقرر کیا۔ ژی نے 2018 میں مدت کی حدود کو ختم کرتے ہوئے رول بک کو پھاڑ دیا تھا۔ بیجنگ: […]

Read More
دنیا

افغانستان کے صوبہ بلخ کے طالبان گورنر دھماکے میں ہلاک: پولیس

کابل: افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں جمعرات کو طالبان کے گورنر کے دفتر میں ہونے والے دھماکے میں وہ اور دو دیگر ہلاک ہو گئے۔ بلخ کے پولیس کے ترجمان محمد آصف وزیری نے کہا، “آج صبح 9 بجے کے قریب گورنر کے دفتر کی دوسری منزل کے اندر ایک دھماکا ہوا، دھماکے کی […]

Read More
دنیا

اقوام متحدہ چین سے انسانی حقوق کے تحفظات پر کارروائی کا خواہاں ہے۔

جنیوا: اقوام متحدہ کے حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے منگل کو بیجنگ سے چین کے سنکیانگ صوبے میں انسانی حقوق کی صورتحال پر “سنگین خدشات” کو دور کرنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا۔ ترک پر مغربی اقوام اور حقوق کی تنظیموں کی طرف سے دباؤ ہے کہ وہ سنکیانگ پر اپنے پیشرو کی […]

Read More
دنیا

برازیل کے سابق صدرپر سعودی گھڑی اور قیمتی زیورات باہر منتقل کرنے کا الزام

برازیلیا: برازیل کے سابق صدر پر تحفے میں ملی قیمتی گھڑی اور زیورات باہر منتقل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔برازیل کے سابق صدر جیر بولسونارو پر مشیر کے ذریعے 3 ملین ڈالرز مالیت کے تحائف کو غیرقانونی طورپر ملک سے باہرمنتقل کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ […]

Read More
دنیا

پاکستان کی معاشی صورت حال کا ذمہ دار ایک ترقی یافتہ ملک ہے، چین

بیجنگ: چین نے قرض فراہم کرنے والے ممالک اور اداروں کی اجارہ داری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ترقی پذیر ممالک کی ابتر معاشی صورت حال کی ذمہ دار ایک ترقی یافتہ ملک کی مالیاتی پالیسیاں ہیں۔ ان کا خیالات کا اظہار چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤننگ نے […]

Read More
دنیا

پاکستان کی سیاسی صورتحال اندرونی معاملہ ہے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جمہوری آئینی اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں۔بھارت سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ آزادی? اظہار کی اہمیت کو دنیا […]

Read More
دنیا

یونان کے وزیراعظم نے ٹرین حادثے کو انسانی غلطی قرار دے دیا

یونان کے وزیراعظم کیریاکوس میتسوتاکس نے المناک ٹرین حادثے کو انسانی غلطی قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرین حادثے کے بعد وزیر ٹرانسپورٹ بھی عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز یونان کے شہر لاریسا کے قریب ٹرین حادثے میں 38 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے تھے۔

Read More
دنیا

یونان میں خوفناک ٹرین حادثہ؛ 26 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

یونان: لاریسا کے قریب خوفناک ٹرین حادثے میں 26 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔یونان کے شہر لاریسا کے قریب مخالف سمت سے آنے والے مسافر اور کارگو ٹرینیں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔فائر بریگیڈ نے بتایا کہ یونان کے شہر لاریسا کے قریب دو ٹرینوں […]

Read More
پاکستان دنیا

ترکیہ پھر زلزلے سے لرز اُٹھا؛ ایک جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی

انقرہ: ترکیہ میں اس ماہ آنے والے دوسرے بڑے زلزلے کے جھٹکے میں کئی عمارتوں سمیت ایک فیکٹری منہدم ہوگئی جس میں دب کر ایک مزدور جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صوبے مالاطیہ میں 5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے شہریوں میں خوف و ہراس […]

Read More
دنیا

سعودی عرب میں خواتین کی پہلی بار فوجی پریڈ میں شرکت

ریاض: سعودی عرب میں خواتین نے پہلی بار فوجی پریڈ فدا میں شرکت کی، جس میں 2 ہزار سے زائد مرد و خواتین شامل تھے۔عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پریڈ میں سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے 16 سیکیورٹی کے شعبوں کے ارکان شریک ہوئے، ہتھیاروں سے لیس پریڈ میں پہلی بار آرکسٹرا بھی […]

Read More