تازہ ترین دنیا

حماس کا بڑا فیصلہ! غزہ کی آئندہ حکومت سے لاتعلقی کا اعلان

غزہ:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پٹی میں تشکیل دی جانے والی آئندہ حکومتی انتظامیہ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حماس کے ایک سینئر رہنما نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ حماس اب نہ گزرگاہوں کی نگرانی کرے گی اور نہ ہی امدادی نظام […]

Read More
دنیا

اسرائیلی وزیراعظم کا فوجی آپریشن میں توسیع، غزہ کی پٹی پر مکمل قبضے کا فیصلہ

غزہ :اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی آپریشن کو وسعت دینے اور غزہ کی پوری پٹی پر قبضہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اسرائیل کے چینل 12 نے رپورٹ دی ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو غزہ میں فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے پر غور کر رہے ہیں، اس منصوبے میں غزہ کے مکمل علاقے […]

Read More
دنیا

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، مزید 125 فلسطینی شہید

غزہ:غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت آگئی۔صیہونی فورسز کے حملوں میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 125 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، امدادی مراکز پر خوراک کے متلاشی35 فلسطینی شہدا بھی شامل ہیں، بھوک کی شدت سے مزید 6ا ور فلسطینیوں کا انتقال ہوگیا۔ مئی سے اب تک غذائی قلت سے 175 […]

Read More
دنیا

برطانیہ اور فرانس میں فلسطینی ریاست بنانے کی صلاحیت نہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے فلسطینی ریاست کے حوالے سے برطانیہ، فرانس اور دیگر مغربی ممالک کی کوششوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں غیر متعلقہ اور نقصان دہ قرار دے دیا۔فاکس ریڈیوسے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ فلسطینی ریاست صرف اسرائیل کی منظوری سے قائم ہو سکتی […]

Read More
دنیا

ٹرمپ ٹیرف: بھارت کا ردعمل میں امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ

نئی دہلی:بھارت نے ٹیرف کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ففتھ جنریشن ایف 35 سٹیلتھ لڑاکا جیٹ خریدنے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بھارتی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف کے اعلان کے بعد بھارتی حکومت نے امریکا کو مطلع […]

Read More
دنیا

ٹریڈ ڈیل مکمل، ہو سکتا ہے پاکستان ایک دن بھارت کو تیل فروخت کرے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ٹریڈ ڈیل مکمل ہو گئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ ڈیل کے تحت امریکا اور پاکستان ملکر اپنے اپنے تیل کے ذخائر کو تلاش کریں گے، دونوں حکومتیں ملکر اس آئل کمپنی کا طے کریں گی جو تیل تلاش کرے گی۔ صدر ڈونلڈ […]

Read More
دنیا

پاکستان کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پر موثر اقدام کا مطالبہ

نیویارک:پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پرموثر اقدام کا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ یواین امن مشنز کی بنیاد سیاسی حل پر ہونی چاہیے، مسئلہ جموں و کشمیر اقوام متحدہ کی ساکھ کا امتحان ہے، مسئلہ […]

Read More
دنیا

جعلی مقابلے، نام نہاد فالز فلیگ ‘آپریشن مہادیو’ بے نقاب

دہلی:مودی کی لوک سبھا میں تقریر سے ایک دن قبل جعلی مقابلے کیے گئے تاہم سیاسی سٹیج تیار کرنے کی کوشش بے نقاب ہوگئی۔پہلگام ہو یا مہادیو فالز فلیگ آپریشن مودی کے سیاسی ایجنڈے کو سہارا دینے کی ناکام کوشش جاری ہے۔ مودی سرکار نے آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کے لیے نیا فالز فلیگ […]

Read More
دنیا

صیہونی فورسز کی وحشیانہ کارروائیاں، مزید 88 فلسطینی شہید، غذائی قلت سے 5 بچے جاں بحق

غزہ:غزہ میں بھوک و افلاس کے ڈیرے، غذائی قلت سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے۔اسرائیلی ناکہ بندی کے دوران غذائی قلت سے شہید افراد کی تعداد 133 ہوگئی، شہدا میں 87 بچے بھی شامل ہیں، صیہونی فورسز کی وحشیانہ کارروائیاں نہ تھم سکیں، ایک روز میں مزید 88 فلسطینی شہید جبکہ 374 زخمی ہو […]

Read More
دنیا

تھائی لینڈ، کمبوڈیا جنگ ختم کرانے کا خواہشمند ہوں، پاک بھارت تنازع یاد آ گیا: ٹرمپ

واشنگٹن، بنکاک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان بھی جنگ بندی کی کوششیں شروع کر دیں جبکہ تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے بھی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ […]

Read More