دنیا

اسرائیلی فورسزکے مظلوم فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے جاری، مزید 39 شہید

غزہ:غزہ کے مظلوم اور نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملے تھم نہ سکے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں مزید 39 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق خان یونس کے قریب المواسی کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں متعدد فلسطینی شہید ہوئے، شہدا کی مجموعی تعداد 51 ہزار 240 […]

Read More
دنیا

مفرور شیخ حسینہ واجد کیخلاف انٹرپول سے ریڈ نوٹس جاری کرنے کی اپیل

ڈھاکہ :بنگلادیش کی جانب سے مفرور شیخ حسینہ واجد کیخلاف انٹرپول سے ریڈ نوٹس جاری کرنے کی اپیل کی گئی ، بنگلا دیشی پولیس نے شیخ حسینہ کیخلاف انٹرپول سے ریڈ نوٹس کی درخواست کر کے عالمی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے، پولیس نے سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور 12 دیگر افراد کیخلاف انٹرپول […]

Read More
دنیا

امریکی سپریم کورٹ کا وینزویلا کے تارکین کی ملک بدری عارضی روکنے کا حکم

واشنگٹن :امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو امیگریشن کی تحویل میں وینزویلا کے مردوں کو ملک بدر کرنے سے عارضی طور پر روک دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان کے وکلا کی جانب سے کہا گیا کہ انہیں ججوں کے ذریعہ پہلے سے لازمی عدالتی جائزے کے […]

Read More
دنیا

امریکا کا یمن کی تیل بندرگاہ پر فضائی حملہ، 38 افراد جاں بحق، 102 زخمی

راس عیسی:یمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں 38 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ راس عیسی کی تیل بردار بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں کم از کم 38 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔حوثی وزارت […]

Read More
دنیا

کانگو میں کشتی ڈوب گئی، 50 افراد ہلاک، 200 لاپتہ

کانگو :کانگو میں کشتی ڈوبنے سے خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے، 100 کو بچالیا گیا جبکہ 200 مسافر لاپتہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی کو ہولناک حادثہ کانگو کے شمال مغربی علاقے میں پیش آیا، جہاں آتشزدگی کے بعد کشتی ڈوب گئی، جس میں کم از کم 50 افراد […]

Read More
دنیا

امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا

واشنگٹن:امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا نے چین پر 20 فیصد لیوی کی مد میں اضافہ کیا، امریکا کے چین پر 125 فیصد ٹیرف کے بعد مجموعی ٹیرف 145 فیصد ہوگیا، امریکا نے گزشتہ روز چین پر 125 فیصد ٹیرف لگایا تھا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا […]

Read More
دنیا

فرانسیسی صدر کا فلسطین کو چند ماہ میں باضابطہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

پیرس:فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس آنے والے مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے میڈیا کو بتایا کہ ان کا مقصد اسرائیل فلسطین تنازع پر اقوام متحدہ کی کانفرنس میں اس اقدام کو حتمی شکل دینا ہے۔ ہمیں فلسطین کو ایک […]

Read More
دنیا

ایران اور امریکا کے مابین مذاکرات 12 اپریل کو ہونگے

ایران اور امریکا کے مابین اعلی سطح کے مذاکرات 12 اپریل کو ہوں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ہفتے کو ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مذاکرات کے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ٹرمپ نے دنیا میں ٹیرف جنگ پھیلا دی، پاکستان سمیت 25 ممالک پر جوابی ٹیکس عائد

واشنگٹن: امریکا نے ٹیرف جنگ کو دنیا بھر میں پھیلا دیا، پاکستان سمیت 25 ممالک پر جوابی ٹیرف لگا دیا۔امریکی صدر نے پاکستان پر 29 فیصد جوابی ٹیرف لگانے کا اعلان کیا اور کہا کہ پاکستان ہم سے 58 فیصد ٹیرف چارج کرتا ہے، امریکا بھارت پر 26، چین پر 34، یورپی یونین پر 20 […]

Read More
دنیا

اڑیسہ میں ریل حادثہ: 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،1 شخص ہلاک

بھارتی ریاست اڑیسہ میں 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں 1 شخص ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے، حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 54 منٹ پر ہوا۔ ٹرین بھارتی شہر بنگلورو سے آسام کے شہر کامکیا گوہاٹی جارہی تھی۔ مشرقی علاقوں میں محکمہ […]

Read More