دنیا کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ:شاہین کی تباہ کن باؤلنگ، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے کھیلتے ہوئے بنگال ٹائیگرز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بناسکی، بنگلہ دیش کی جانب سے نجم الحسن شنٹو 54 رنز بناکر […]

Read More
دنیا

عمران خان: پاکستان کے سابق وزیر اعظم پر حملے پر صدمہ اور مذمت

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملہ – جس کے حامیوں کا کہنا ہے کہ ایک قتل کی کوشش تھی – نے بین الاقوامی سطح پر مذمت کی ہے۔ 70 سالہ عمران خان جمعرات کو ملک کے شمال مشرق میں وزیر آباد میں احتجاجی مارچ کے دوران ٹانگ میں گولی لگنے کے بعد […]

Read More
تازہ ترین دنیا

امبر ہرڈ کا ٹویٹر سے غائب ہونا ایلون مسک کی ‘ایک اور جیت’؟

سابق گڈ مارننگ برطانیہ کے میزبان پیئرز مورگن نے اپنے مبینہ سابق بوائے فرینڈ ایلون مسک کا چارج سنبھالنے کے بعد ٹویٹر پر امبر ہرڈ کی گمشدگی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے ٹیک اوور کی تصدیق کے بعد ایمبر ہرڈ کے ساتھ ہالی ووڈ کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

پی ٹی آئی رہنماؤں کا عمران خان پر حملےکے ملزم کے ویڈیو بیان پر تحفظات کا اظہار

ایک بیان میں حماد اظہرکا کہنا تھا کہ یہ اتنا آسان نہیں کہ فوری اعتراف آ گیا ہے، عوام کو بیوقوف سمجھنا بندکریں۔ ویڈیو: عمران خان پر حملہ کرنے والے شخص کا بیان سامنے آگیا حماد اظہر کا کہنا تھا کہ قاتل کرائے پر مقرر کیےگئے، ماضی میں پیسوں کےعوض خودکش حملہ آوروں کی خدمات […]

Read More
پاکستان دنیا

سعودی عرب کا ایشیائی ممالک کیلئے تیل کی قیمتوںمیںکمی متوقع

تیل برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک سعودی عرب ایشیائی ممالک کیلئے خام تیل کی قیمت میں کمی کرسکتا ہے۔ اس حوالے سے تجارتی ذرائع کا کہنا تھا کہ ایسا اس لیے ممکن ہے کہ چین میں کورونا وائرس کی سخت ترین پابندیوں کے باعث تیل کی کھپت میں نمایاں کمی آئی […]

Read More
دنیا

جنوبی کوریا: سیئول میں بھگدڑ مچنے سے151 افراد جان سے گئے، 82 سے زائد زخمی

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں بھگدڑ مچنے سے151 افراد جان سے گئے، جبکہ 82 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سیئول میں عیسائیوں کے مذہبی تہوار ہالووین کی تقریبات کے دوران لوگوں کی ایک بڑی تعداد ہملٹن ہوٹل کے پاس ایک تنگ گلی سے پیدل جا رہی تھی کہ دھکم پیل شروع ہونے سے بھگدڑ […]

Read More
دنیا

نینسی پلوسی کے میاں پر گھر میں گھس کر ہتھوڑے سے حملہ، شدید زخمی

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے میاں پر گھر میں گھس کر ہتھوڑے سے حملہ کیا گیا، جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گئے۔ امریکی نشرایتی اداروں کے مطابق حملہ آور نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کی سان فرانسسکو میں موجود رہائش گاہ میں داخل ہو کر ان کے 82 […]

Read More
پاکستان دنیا

بدنام زمانہ امریکی جیل گوانتا ناموبے سے پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ رہا

کیوبا میں قائم بدنام زمانہ امریکی جیل گوانتا ناموبے سے پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ رہا کر دیے گئے۔ ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ عاصم افتخار نے سیف اللہ پراچہ کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گوانتا ناموبے جیل سے رہا ہونے کے بعد پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ ملک پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان […]

Read More
دنیا سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا اختیار سنبھال لیا، سی ای او پراگ اگروال فارغ

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا اختیار سنبھال لیا، سابق انتظامیہ سمیت سی ای او پراگ اگروال عہدوں سے فارغ کر دیے گئے۔ دنیا کے امیر ترین شخص، امریکی ارب پتی ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا اختیار سنبھال لیا ہے۔ ایلون مسک نے […]

Read More
پاکستان دنیا

فارس، ایران: شیراز میں شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردوں کا حملہ، 15 زائرین شہید

گزشتہ شب ایران کے صوبے فارس کے شہر شیراز میں شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردوں کے حملے میں 15 زائرین شہید ہو گئے۔ غیر ملکی نشریاتی اطلاعات کے مطابق دہشت گردی کا واقعہ ایران کے صوبہ فارس کے دارالحکومت شیراز میں پیش آیا، جہاں امام زادہ احمد بن امام موسیٰ کاظم کے مزار […]

Read More