کھیل

کرسٹیانو رونالڈو کی کلب ورلڈکپ میں شرکت کی تردید

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے رواں ماہ ہونے والے کلب ورلڈکپ میں شرکت کی تردید کردی ہے۔ اپنے ایک بیان میں کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ ان کو کئی کلب کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے لیکن انہوں نے اسے مسترد کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ 40 سالہ […]

Read More
کھیل

پی سی بی کا 40 کھلاڑیوں کا ایک پول تیار کرنے کا منصوبہ

لاہور:قومی کرکٹرز کی مکمل جائزہ رپورٹ تیار کرنے کے بعد کھلاڑیوں کا ایک پول تیار رکھنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔پول میں وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ کے 40 کھلاڑی رکھنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، اس پول سے ہی وائٹ اور ریڈ بال کی قومی ٹیم کی بنچ سٹرنتھ تیار کی جائے گی۔پاکستان ایمرجنگ […]

Read More
کھیل

پاک بھارت کشیدگی: ایشیا کپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان برقرار

لاہور:پاک بھارت کشیدگی کے باعث رواں برس ستمبر میں شیڈول ایشیاکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان تاحال برقرار ہے۔گزشتہ ماہ جوہری طاقتوں کے درمیان 4 روز تک جاری رہنے والی شدید جھڑپوں اورسیز فائر کے باوجود پاکستان اور بھارت کے درمیان تلخی بدستور قائم ہے جس کی وجہ سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) […]

Read More
کھیل

اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن تحلیل، تمام عہدیدار فارغ

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے صدر اسلام آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن شکیل شیخ سمیت ریجنل اور زونل کرکٹ ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران کو فارغ کردیا۔پی سی بی نے اسلام آباد کی تمام زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انتخابات کالعدم قرار دے دیئے جبکہ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن اسلام آباد کا انتخاب بھی کالعدم قرار […]

Read More
تازہ ترین کھیل

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

راولپنڈی :ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم اور یاسر سلطان ایکشن میں ہیں۔پاکستان کے یاسر سلطان نے پہلی باری میں 70.53 میٹر کی تھرو کی، یاسر سلطان کی دوسری تھرو 75.39 میٹر کی رہی جبکہ تیسری کوشش میں یاسر سلطان نے 75.50 میٹر کی تھرو […]

Read More
کھیل

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو کا فائنل آج، ارشد ندیم جیت کیلئے پرعزم

سیئول:ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو کا فائنل آج ہوگا۔قومی ہیرو ارشد ندیم ایک اور ٹائٹل جیتنے کیلئے پرعزم ہیں،ارشد ندیم نے 86 اعشاریہ 34 میٹر کی تھرو کر کے فائنل میں جگہ بنائی، قومی ایتھلیٹ یاسر سلطان نے بھی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیاہے۔ بھارتی کھلاڑی یش ویر سنگھ نے 76 اعشاریہ 67 […]

Read More
کھیل

وسیم جونیئر انجری کا شکار، بنگلا دیش کیخلاف سیریز سے باہر

لاہور:بنگلادیش کیخلاف سیریز کے پہلے ٹی20 میچ سے قبل پاکستانی سکواڈ میں اچانک ایک تبدیلی کردی گئی۔بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بنگلادیش کیخلاف 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ بالر محمد وسیم جونئیر کی جگہ محمد عباس […]

Read More
کھیل

جب تک سانس ہے کھیلوں گا: شاہین آفریدی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اور پی ایس ایل 10 کی چیمپئن لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہیکہ میں کسی فارمیٹ سے دور نہیں جا رہا جب تک سانس ہے سارے فارمیٹ کھیلوں گا۔شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ کامیابی کا سفر آسان نہیں تھا بہت اتار چڑھا آئے، کریڈٹ […]

Read More
کھیل

لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر تیسری بار پاکستان سپرلیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لاہور:پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے فائنل معرکے میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ملنے والا 202 رنز ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، کوشال پریرا […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل 10 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ لاہور یا کوئٹہ، فیصلہ کن معرکہ آج

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 10 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا۔لاہور قلندرز کی ٹیم ٹائٹل اپنے نام کرے گی یا ٹرافی ہوگی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے نام، ایونٹ کے فائنل معرکے کیلئے دونوں ٹیمیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شام ساڑھے 7 بجے ان ایکشن ہوں گی۔لاہور قلندرز […]

Read More