پاکستان کھیل

آج بنکاک میں پاکستان اور ایران کی والی بال ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

بنکاک ۔۔۔۔۔۔ تھائی لینڈ میں کھیلی جانے والی ایشین والی بال سیریز کے دوسرے راونڈ میں پاکستان اپنا پہلا میچ ایران کے خلاف کھیلے گا اس حوالے سے پاکستان والی بال کی ٹیم نے آج صبح پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ھیڈ آف ڈیلی گیشن سردار محمد نواز تیم کے مینیجرشاہ نعم طفر ھید کوچ […]

Read More
کھیل

آسٹریلوی ہاکی ٹیم کی پاکستان کو سات گول سے شکست، قومی ٹیم تمغوں کی دوڑ سے باہر

آسٹریلوی ہاکی ٹیم نے پاکستان کو آخری گروپ مقابلے میں سات گول سے شکست دے دی، جس کے بعد قومی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں تمغوں کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی مقابلے میں پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے سات گولوں کے جواب میں ایک گول بھی نہ […]

Read More
کھیل

دورۂ نیدرلینڈز اور ٹی 20 ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا

دورہ نیدرلینڈز اور ٹی 20 ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا، نیدرلینڈز کے خلاف 3 ایک روزہ عالمی مقابلوں کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا، جبکہ ٹی 20 ایشیا کپ کے لیے 15 کھلاڑی منتخب کیے گئے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم کے مطابق خراب کارکردگی […]

Read More
کھیل

کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان، مقابلے 13 سے 26 اگست تک ہوں گے

کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، جس کے مطابق لیگ کے مقابلے 13 سے 26 اگست تک کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے ایڈیشن میں سات ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، جن کے درمیان کل 25 مقابلے کھیلے جائیں گے، لیگ […]

Read More
کھیل

کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا کی تمغوں کی نصف سنچری مکمل، 52 تمغے جیت کر پہلے نمبر پر

کامن ویلتھ گیمز کے مقابلوں میں آسٹریلیا نے تمغوں کی نصف سنچری مکمل کر لی، آسٹریلیا اب تک 52 تمغے جیت کر پہلے نمبر پر ہے۔ برمنگھم، برطانیہ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلوی ایتھلیٹس نے 22 سونے کے تمغے، 13 چاندی اور 17 کانسی کے تمغے جیت لیے ہیں، جبکہ برطانیہ 34 تمغوں […]

Read More
کھیل

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کا ہاکی میچ دو دو گول سے برابر، آج نیوزی لینڈ سے ٹاکرا

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہاکی میچ دو دو گول سے برابر ہو گیا، قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی ٹیم نے پہلے کوارٹر میں گول کر کے ایک صفر کی برتری حاصل کی، دوسرے کوارٹر میں پاکستان کے رضوان علی نے […]

Read More
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، اسکواڈ کے 10 کھلاڑی لاہور پہنچے

سری لنکا کے دورہ پر گئی قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، قومی اسکواڈ میں شامل 10 کھلاڑی کولمبو سے بذریعہ دبئی لاہور پہنچے ہیں۔ لاہور آنے والے کھلاڑیوں میں بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین آفریدی، امام الحق، عبداللہ شفیق، نسیم شاہ، اظہر علی، سلمان علی آغا، شان مسعود اور فہیم اشرف شامل ہیں، […]

Read More
کھیل

گال میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 247 رنز سے شکست

گال میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو247 رنز سے شکست دے دی۔ میزبان ٹیم سری لنکا کے 508 رنز کے ہدف کے جواب میں پوری شاہین ٹیم 261 رنز پر آؤٹ ہو گئی، کپتان بابر اعظم دوسری اننگز میں 81 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، امام الحق 49، […]

Read More
کھیل

ایشیا کرکٹ کپ 2022ء سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل

ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کرکٹ کپ 2022ء کو سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا حتمی اعلان کر دیا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے مطابق ایشیا کپ 2022ء اب سری لنکا کے بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، ایشیا کرکٹ کپ کے مقابلے 27 اگست سے 11 […]

Read More
کھیل

ثمینہ بیگ نے کے-ٹو کی چوٹی سر کر لی، پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے-ٹو سر کر لی، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والیں پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ہیں۔ الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق ثمینہ بیگ نےصبح 7 بج کر 42 منٹ پر کے-ٹو پر قومی پرچم لہرایا۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ 7 […]

Read More