کھیل

کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان، مقابلے 13 سے 26 اگست تک ہوں گے

کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، جس کے مطابق لیگ کے مقابلے 13 سے 26 اگست تک کھیلے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے ایڈیشن میں سات ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، جن کے درمیان کل 25 مقابلے کھیلے جائیں گے، لیگ کی میزبانی مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم کرے گا۔

24 اگست کو کوالیفائر دوپہر 2 بجے اور الیمینیٹر ون شام 7 بجے کھیلا جائے گا، جبکہ الیمینیٹر ٹو 25 اگست کو شام 7 بجے شروع ہو گا، کے پی ایل کا فائنل 26 اگست کو کھیلا جائے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image