کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، سپر 12 مرحلہ، آسٹریلیا کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 89 رنز سے شکست

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے پہلے مقابلے میں میزبان و دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو نیوزی لینڈ نے 89 رنز سے شکست دے دی۔ سپر 12 مرحلے کا افتتاحی مقابلہ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں گروپ 1 کی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین ہوا، جہاں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر گیند بازی […]

Read More
کھیل

کپتان بابر اعظم ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کے فرائض نبھانے والے کپتان بابر اعظم اگر اگلی 8 اننگز میں 269 رنز بنا لیتے ہیں تو وہ ویرات کوہلی سے ٹی […]

Read More
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، ایک اور بڑا اپ سیٹ، ویسٹ انڈیز آئرلینڈ سے ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر

آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہو گیا، آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر عالمی میلے سے باہر کر دیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں آئرلینڈ نے دو مرتبہ کی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سپر 12 مرحلے […]

Read More
کھیل

پاکستانی سابق کپتان و گیند باز وسیم اکرم کے مطابق جے شاہ کا بیان ’’غیر منصفانہ‘‘ ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز تیز گیند باز وسیم اکرم کا کہنا ہے بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کا بیان ’’غیر منصفانہ‘‘ ہے۔  ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کے ایشیا کپ 2023ء کے لیے پاکستان کا دورہ نہ کرنے کے […]

Read More
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، پہلا مرحلہ، سری لنکا کی نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست

ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی، سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 163 رنز کا ہدف دیا تھا، نیدرلینڈز کی ٹیم 20 اوروں میں 146 رنز بنا سکی جبکہ اس کے 9 کھلاڑی آوٹ ہوئے۔ آسٹریلیا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے […]

Read More
کھیل

پاک ویسٹ انڈیز ٹی 20 سیریز کی دوبارہ ترتیب سازی، اب 2024ء کے آغاز میں ہو گی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز کی دوبارہ ترتیب سازی (ری شیڈول) کر دی، سیریز 2024ء کی پہلی سہہ ماہی میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ ویسٹ انڈیز تین ٹی 20 میچوں کی سیریز ملتوی کرنے پر رضا مند ہو گئے ہیں، یہ سیریز جنوری 2023ء میں پاکستان میں […]

Read More
کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایشین کرکٹ کونسل کے صدر کے بیان پر حیرت اور اظہار مایوسی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر کے بیان پر حیرت اور مایوسی ہوئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کے بیان پر باضابطہ ردعمل ظاہر کر دیا ہے۔ ترجمان پی سی بی نے کہا […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل سیزن 8 کے لیے ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

پی ایس ایل سیزن 8 کے لیے ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر کر دیے گئے، ڈیرن سیمی کے مطابق پشاور زلمی میری فیملی ہے، وہ پی ایس ایل 8 کے لیے پُرجوش ہوں۔ پشاور زلمی کے کرتا دھرتا جاوید آفریدی نے کہا کہ ڈیرن سیمی کو ایک بار پھر پشاور زلمی فیملی […]

Read More
کھیل

پی سی بی کا بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مہمان اسکواڈ ایک چار روزہ اور پانچ ایک روزہ مقابلے کھیلنے کے لیے یکم سے 19 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گی، یہ تمام چھے مقابلے 4 سے […]

Read More
کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، قومی ٹیم کی قیادت سینئر کھلاڑی عمر بھٹہ کے سپرد کر دی گئی۔ واضح رہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی اعلان کردہ ٹیم میں اکثریت جونیئر کھلاڑیوں کی ہے، کیونکہ دس سینئر کھلاڑیوں نے کیمپ میں آنے کے […]

Read More