پاکستان تازہ ترین

آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر تحریری فیصلہ جاری، منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہو گا

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ منحرف رکن کا پارٹی ہدایات کے خلاف ڈالا گیا ووٹ گنتی میں شمار نہیں ہو گا، منحرف رکن کی نااہلی کی مدت کا تعین پارلیمنٹ کرے۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اہم […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

بڑے بریک ڈاؤن کا دوسرا دن، آدھا ملک متاثر، کئی علاقے تاحال بجلی سے محروم

بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث دوسرے دن بھی کئی علاقے تاحال بجلی سے محروم، نیشنل گرڈ میں فنی خرابی کے نتیجے میں آدھا ملک متاثر ہے۔ ملک میں بڑے بریک ڈاؤن کی وجہ سے کئی علاقے تاحال بجلی سے محروم ہیں، نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث آدھا ملک متاثر ہوا ہے، سندھ، […]

Read More
تازہ ترین کھیل

نواز، حیدر کی جارحانہ بلے بازی، سہ ملکی ٹی 20 سیریز پاکستان کے نام

محمد نواز اور حیدر علی کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت شاہینوں نے کیویز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سہ ملکی ٹی 20 سیریز جیت لی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل ٹاکرے میں شاہینوں نے محمد نواز اور حیدر علی کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آستانہ: وزیراعظم کی قازق صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعاون، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدر قاسم ژومارت توکایف سے ملاقات کی، قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں سربراہان نے دو طرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دل چسپی کے امور پر بات چیت کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِاعظم شہباز شریف ایشیا میں اعتماد سازی کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

خود غرض اور بزدل کے علاوہ سب ظالم کے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں، عمران خان

سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ خود غرض اور بزدل کے علاوہ سب ظالم کے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں، میں ان چوروں کے سامنے کھڑا ہوں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ زنجیریں توڑی جاتی ہیں، آزادی چھیننا پڑتی ہے، جیل تو چھوٹی چیز ہے میں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ مقدمے میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری

وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ لاہور کی خصوصی مرکزی عدالت کے جج اعجاز حسن اعوان نے 31 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں بریت کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے سیکا سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں ایک فیصد سے کم کا حصہ دار ہے، موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کی معیشت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اعظم سواتی گرفتار، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا گیا، جس کے بعد انھیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا، جہاں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو ایف آئی اے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عمران خان 30 منٹ کی مہلت پر عدالت میں پیش، حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک منظور

سربراہ تحریک انصاف عمران خان 30 منٹ کی مہلت پر عدالت میں پیش ہو گئے، عدالت نے ان کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی، حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک کے لیے منظور کی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

حکمرانوں کے پیسے باہر پڑے ہوئے ہیں یہ اس لئے غلام ہیں، عمران خان

سربراہ پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کے پیسے باہر پڑے ہوئے ہیں یہ اس لئے غلام ہیں، میرے پیسے باہر پڑے ہوتے تو مجھ میں ایبسولوٹلی ناٹ کہنے کی جرات نہ ہوتی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ حکمرانوں کے پیسے باہر پڑے […]

Read More