پاکستان تازہ ترین سائنس و ٹیکنالوجی

ٹریکٹر ساز کمپنی،ڈیلرز نے کسان سبسڈی کے اربوں روپے ہتھیا لیے

کراچی:وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کی ارسال کردہ مع ثبوت رپورٹ پر ٹریکٹر ساز کمپنی کیخلاف10ارب سے زائد کا فراڈ کیس درست قرار دیتے ہوئے قانونی کارروائی کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ ٹریکٹر ساز کمپنی پر کسانوں کیلئے حکومتی ریلیف میں 10ارب روپے سے زائد کے فراڈ […]

Read More
دنیا سائنس و ٹیکنالوجی

ایران اور مغربی ممالک کے درمیان کشمکش

ایران نے فردا جوہری سائٹ پر یورینیم کی 60 فیصد افزودگی شروع کردی ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کو خط لکھ کر اس بار ے میں مطلع کردیا گیا ہے۔ سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ یورینیم افزودگی آئی اے ای اے کی حالیہ قرارداد کے جواب میں ہے۔غیرملکی […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے نیا پرائیویسی فیچر متعارف کرائے گا۔

فیس بک کی ملکیت والی میسجنگ سروس واٹس ایپ ہمیشہ صارفین کی پرائیویسی اور سیکیورٹی کے لیے کام کر رہی ہے اور ایک نئے فیچر پر کام کر رہی ہے جس سے لوگ ڈیسک ٹاپ ورژن کو محفوظ بنا سکیں گے۔ WaBetaInfo کے مطابق یہ نیا فیچر صارفین کو پاس ورڈ ترتیب دے کر ایپ […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

OpenAR طلباء اور ترقی پذیر ممالک کے لیے قابل رسائی اضافہ شدہ حقیقت لاتا ہے

OpenAR طلباء اور ترقی پذیر ممالک کے لیے قابل رسائی اضافہ شدہ حقیقت لاتا ہے۔ AWE یورپ میں ایک پروجیکٹ جسے میں نے سب سے زیادہ پسند کیا وہ OpenAR ہے۔ یہ ایک ایسی ایسوسی ایشن ہے جو سستی اوپن سورس ہیڈ سیٹس بنانے کی کوشش کرتی ہے، جو کہ کامل ہونے سے بہت دور […]

Read More
دنیا سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا اختیار سنبھال لیا، سی ای او پراگ اگروال فارغ

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا اختیار سنبھال لیا، سابق انتظامیہ سمیت سی ای او پراگ اگروال عہدوں سے فارغ کر دیے گئے۔ دنیا کے امیر ترین شخص، امریکی ارب پتی ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا اختیار سنبھال لیا ہے۔ ایلون مسک نے […]

Read More
پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی

آئی ٹی شعبہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے میں نمایاں کردار ادا کر سکتا ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت آئی ٹی کے شعبے کو اس کی حقیقی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے ترجیحی توجہ دیتی ہے، آئی ٹی شعبہ میں ترقی کے لا محدود امکانات ہیں اور یہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے میں نمایاں کردار ادا کر سکتا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ […]

Read More
دنیا سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کی کمپنی کے یوکرائن کو مزید انٹرنیٹ کی فراہمی سے ہاتھ کھڑے

ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی کمپنی سٹار لنک نے جنگ زدہ یوکرائن کو مزید انٹرنیٹ کی فراہمی سے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں۔ امریکی نشریاتی اطلاعات کے مطابق اس ضمن میں ایلون مسک نے کہا ہے کہ یوکرائن کو انٹرنیٹ کی فراہمی پر 80 ملین ڈالر لاگت آئی ہے، رواں برس کے آخر تک […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

چین نے کارگو مقاصد کے لیے ڈرون طیارہ بنا ڈالا

چین نے غیر عسکری مقاصد کے لیے کارگو ڈرون طیارہ بنا ڈالا ہے جو ابھی تجرباتی مراحل میں ہے۔ غیر ملکی نشریاتی اداروں کے مطابق ٹی پی 500 نامی ڈرون طیارہ نصف ٹن وزن کے ساتھ پانچ سو کلومیٹر تک پرواز کر سکتا ہے ،جبکہ کم از کم وزن کے ساتھ طیارے کی صلاحیت 1800 […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

اب غیراخلاقی ویب سائٹس خودکار نظام کے تحت بلاک ہو سکیں گی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ڈومین نیم سسٹم (ڈی این ایس) کا مرکزی نظام متعارف کرا دیا ہے۔ پی ٹی اے کے جاری اعلامیے کے مطابق ڈی این ایس نظام کے تحت ویب سائٹس ڈومین پرہی بلاک ہوسکیں گی، یوں غیراخلاقی ویب سائٹس انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کی سطح پر خودکار نظام کے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

ہیکرز نے 100 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری کر لی

موجودہ دور میں کوئی بھی آن لائن ڈیٹا ہیکرز کی دست برد سے دور نہیں رہ گیا۔ ایک خبر کے مطابق ہیکرز نے بڑا حملہ کرتے ہوئے 100 ملین ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیکرز نے ہورائزن بلاک چین کے کوڈ کو نشانہ بنایا، جو صارفین کو اپنے اثاثے […]

Read More