ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی کمپنی سٹار لنک نے جنگ زدہ یوکرائن کو مزید انٹرنیٹ کی فراہمی سے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں۔
امریکی نشریاتی اطلاعات کے مطابق اس ضمن میں ایلون مسک نے کہا ہے کہ یوکرائن کو انٹرنیٹ کی فراہمی پر 80 ملین ڈالر لاگت آئی ہے، رواں برس کے آخر تک اس کا خرچہ 100 ملین ڈالر سے بھی بڑھ جائے گا۔
نشریاتی اطلاعات کا مزید بتانا ہے کہ سٹار لنک نے انٹرنیٹ کی فراہمی جاری رکھنے کے لیے پینٹاگون کے سامنے امداد کا مطالبہ رکھ دیا ہے۔
Leave feedback about this