دنیا سائنس و ٹیکنالوجی

ایران اور مغربی ممالک کے درمیان کشمکش

ایران اور مغربی ممالک کے درمیان کشمکش

ایران نے فردا جوہری سائٹ پر یورینیم کی 60 فیصد افزودگی شروع کردی ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کو خط لکھ کر اس بار ے میں مطلع کردیا گیا ہے۔ سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ یورینیم افزودگی آئی اے ای اے کی حالیہ قرارداد کے جواب میں ہے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کی قرارداد کو سیاسی قرار دیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایران 3غیرعلانیہ جوہری سائٹس سے متعلق تحقیقات میں تعاون کرے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image