سائنس و ٹیکنالوجی

ملکی وے کہکشاں کے پڑوس میں موجود کہکشاؤں کی تصاویر جاری

واشنگٹن:ناسا اور یورپین اسپیس ایجنسی کی ہبل ٹیلی سکوپ نے ملکی وے کہکشاں کے پڑوس میں موجود دیگر کہکشاؤں کی تصویر جاری کردی۔جاری کی گئی اس تصویر میں دائیں جانب دھاندلی قدرے باریک دکھائی دینے والی کہکشاں LEDA48062اور بائیں جانب ایک بڑی ڈسک نما کہکشاں UGC8603کو واضح طورپر دیکھا جاسکتا ہے ساتھ ہی پس منظر […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

سپیکر اور حساس مائیک والے یہ ایئر بڈز،قیمتی زیورات بھی ہیں

ہیمبرگ:جرمنی کی ایک کمپنی نے خواتین کے لئے نئے فیشن کے تحت ایئر بڈز کو کانوں کے بندوں میں سمو دیا ہے۔اگرچہ یہ بہت مہنگے ہیں لیکن ایئر بڈز اب آپ کے چہرے کا حسن بڑھا سکتے ہیں۔نووا کمپنی کے مطابق ایئر بڈز سونے،چاندی اور سچے موتی کی صورت میں دستیاب ہیں ا ور ان […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

کلر وہیل میں ”فار ایور کیمیکلز‘ کی بڑی مقدار میں موجودگی کا انکشاف

برٹش کولمبیا:ایک تحقیق میں معدومیت کے خطرات سے دوچار کلروہیل کے جسموں میں ”فارایور کیمیکلز“ کے بڑے مقدار میں پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے محققین کے مطابق جن وہیل کا مطالعہ کیا گیا ان میں 4نونل فنول (4این پی)کیمیکل پایا گیا۔4این پی کیمیکل اکثر ٹشو اور کاغذ بنانے کے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

سال2022میں سوشل میڈیا ایپس کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ

واشنگٹن:دنیا بھر میں ڈیجیٹل رجحانات پر نظر رکھنے والی ایک کمپنی ڈیٹا اے آئی نے 91صفحے کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ2022میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت اور اس پر گزارے گئے عوامی وقت میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ فیس بک،ٹویٹر،انسٹاگرام […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

کائنات کے ابتدائی دور میں بنتے ستاروں کی تصویر عکس بند

لندن:ناسا کی جیمزویب اسپیس ٹیلی سکوپ نے زمین سے2لاکھ نوری سال کے فاصلے پر موجود ستاروں کے جھرمٹ کی تصویر عکس بند کی ہے جس میں کائنات کے ابتدائی دور میں بنتے ستاروں کو دیکھا جاسکتا ہے۔جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ کی جانب سے جاری کی گئیNGC 346نامی ستاروں کے اس جھرمٹ کی تازہ ترین […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

صرف تین سکینڈ میں آپ کی آواز کی ہوبہو نقل کرنے والا سافت ویئر

واشنگٹن:مائیکرو سافٹ نے مصنوعی ذہانی پرمبنی ایک اے آئی سافٹ ایئر بنایا ہے جو صرف تین سکینڈ تک کسی کی بھی آواز بن کر اس کی ہوبہو نقل بناتا ہے۔یہ سافٹ ویئر آواز کی کھرج،جذباتی لہجے اور اتار چڑھاؤ کی بھی نقل کرتا ہے۔آسانی آواز چرانے والے اس سافٹ ویئر کا نام وال ای اے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

اوزون سطح جلد اپنی پرانی حالت میں واپس آجائے گی،رپورٹ

نیروبی:گلوبل وارنگ کے پیش نظر اوزون کی تہہ کو بچانے کے لئے جانے والی کوششیں رنگ لانے لگ گئیں۔دنیا بھر کے سینکڑوں سائنسدانوں کی جانب سے مرتب کی جانے والی رپورٹ کے مطابق اوزون کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے استعمال میں کمی کے نتیجے میں اوزون کی تہہ بحال ہونا شروع ہوگئی ہے اور […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹیبلٹ اور فون کو چھونے سے بجلی بنانے کا تجربہ کامیاب

بوسٹن:سائنسدان ایک عرصے سے سکرین چھونے کے عمل سے بجلی بنانے کی تگ ودو میں ہیں لیکن کچھ مشکلات حائل رہیں۔اب یونیورسٹی آف میساچیوسٹس ایمرسٹ کے ماہرین نے انسان کو چھونے کے عمل سے اتنی بجلی ضرور بنالی ہے جس سے چھوٹے برقی پہناؤں کو چلایا جاسکتا ہے۔اس میں انسانی جسم میں اینٹینا بن جاتا […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

ایمیزون جنگلات کی تباہی ہمالیہ اور انٹارکٹک برف کو بگھلا سکتی ہے

بیجنگ:ایمیزون جنگلات کے متعلق نادیدہ عالمی اثرات اس وقت سامنے آئے ہیں جب ماہرین نے کہا کہ ان جنگلات کی تباہی سے بہت دور واقع مستقل برفانی ذخائر مثلاً ہمالیہ اورانٹارکٹک کی برف میں بھی کمی ہوسکتی ہے۔اس کی سادہ وجہ یہ ہے کہ درجہ حرارت اور نمی میں کمی سے دور دراز سطح مرتفع […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

ہوا سے ایندھن بنانے والا آلہ تیار کرلیا گیا

لوزین:سائنس دانوں نے پتے سے متاثر ہوکر ایک چھٹی دائرہ نما ڈیوائس بنائی ہے جو ہوا سے پانی اخذ کر کے شفاف توانائی بنا سکتی ہے۔ٹرانسپیرنٹ پورس کنڈکٹیو سبسٹریٹ ایک دبے ہوئے گلاس فائبر کا چھوٹا دائرہ جسے پر ایک باریک تہہ چڑھی ہوئی ہے جو روشنی جذب کرتی ہے۔جب یہ ڈیوائس سورج کی روشنی […]

Read More