سائنس و ٹیکنالوجی

سال2022میں سوشل میڈیا ایپس کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ

واٹس ایپ کا ثالث فرقی پیغام ایپ سے متعلق اہم فیچر پر کام جاری

واشنگٹن:دنیا بھر میں ڈیجیٹل رجحانات پر نظر رکھنے والی ایک کمپنی ڈیٹا اے آئی نے 91صفحے کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ2022میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت اور اس پر گزارے گئے عوامی وقت میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ فیس بک،ٹویٹر،انسٹاگرام اور دیگر پلیٹ فارم کے علاوہ نئی ایپ بھی اپنی جگہ بنا سکیں جن میں ”بی ریئل“ نامی تصویری ایپ بھی ہے جن کے صارفین اگست2022میں 53لاکھ تھے اور اب ایک کروڑ تک پہنچ چکے ہیں تاہم ان میں امریکی صارفین کی اکثریت ہے اور میٹاکی ایپس یعنی فیس بک،واٹس ایپ اورانسٹاگرام اورٹک ٹاک اب بھی سرفہرست ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image